انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل وزیراعظم آج پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کا افتتاح کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل وزیراعظم آج پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کا افتتاح کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ کا افتتاح کریں گے Islamabad PMImranKhan Inaugurates Peshawar Bus Rapid Transit Today KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan

تفصیلات کے مطابق و زیراعظم عمران خان پشاوربی آرٹی منصوبہ کے افتتاح کے لئے آج ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچیں گے، وزیراعظم چمکنی اسٹیشن سے بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کرینگے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزراء بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے جبکہ گورنرخیبرپختون خوا شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔ یہ منصوبہ خیبر پختون خوا کے واحد میٹرو پولیٹن شہر پشاور کے لیے معاشی سرگرمیوں اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز بھی ثابت ہوگا۔ اس منصوبے کے لیے ماحول دوست ہائبرڈ بسوں کا...

یاد رہے کہ یہ میگا پراجیکٹ سابق وزیراعلی ٰ پرویز خٹک کے دور سے شروع ہوا ۔ یہ منصوبہ طویل عرصے سے تاخیر کا شکار تھا ۔ اکتوبر 2017 سے شروع ہونیوالے اس منصوبے کی لاگت کا تخمینہ 49 ارب روپے تھا ۔ جس پر اب تک 68 ارب سے زائدرقم خرچ ہوچکی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پشاور کے نامکمل منصوبے کا افتتاح کرنے کی ٹھان لی حیران کن خبر آگئیحکومت نے پشاور کے نامکمل منصوبے کا افتتاح کرنے کی ٹھان لی حیران کن خبر آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور میں میگا پراجیکٹ بی آر ٹی منصوبہ کے افتتاح کا اعلان تو کر دیا گیا، لیکن منصوبے میں شامل تین ڈپوز، کمرشل پلازے اور
مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گےانتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گے
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملکے پی حکومت کا بی آر ٹی کے افتتاح کا اعلان، منصوبہ اب بھی نامکملسائیکل ٹریک بی آر ٹی منصوبہ کا حصہ ہے تاہم خیبر بازار سے ڈبگری تک تقریباًدو کلو میٹر تک ہی سائیکل ٹریک مکمل ہو سکی ہے۔ سائیکل کے لیے 32 اسٹیشنز قائم کیے جانے تھے تاہم صرف 6 اسٹیشنز پر ہی کام مکمل ہوسکا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گےوزیراعظم13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گےوزیراعظم13 اگست کو بی آر ٹی پشاور کا افتتاح کریں گے PMImranKhan Inaugurate Peshawar BRT 13thAugust KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:31:37