انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گے

پاکستان خبریں خبریں

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

انتظار ختم: بی آر ٹی منصوبے کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم آج فیتہ کاٹیں گے

پشاور: پشاور کے شہریوں کیلئے بڑی خبر، تحریک انصاف حکومت کا پشاور میں جدید سفری سہولت کا میگا منصوبہ بی آر ٹی آخر کار مکمل ہوگیا، وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر تین بجے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

افتتاحی تقریب چمکنی ڈیو میں منعقد ہوگی۔ بی آر ٹی کا ٹریک 28.5 کلو میٹر ہے، بی آر ٹی کا فی سٹاپ کرایہ 10 روپے جبکہ مکمل سفر 50 روپے میں ہوگا۔ ایک سٹیشن سے دوسرے سٹیشن کا فاصلہ 850 میٹر ہے۔ حکومت کی جانب سے بی آر ٹی بس میں سفر کیلئے شہریوں میں صرف 3 دنوں میں 80 ہزار کارڈ مفت تقسیم کئے جاچکے ہیں۔ بی آر ٹی منصوبے پر کام کا آغاز اکتوبر سال 2017 میں ہوا جس کو 6 ماہ میں مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم 6 ماہ گرزنے کے بعد کام مکمل نہیں کیا جاسکا اور اگلی تاریخ دی گئی جس کے بعد تاریخوں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری رہا۔ رواں سال آخری بار صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے منصوبہ جون 2020 میں مکمل ہونے کا اعلان کیا تھا۔

بی آر ٹی منصوبے کا روٹ مکمل کر لیا گیا ہے تاہم کوریڈور سے متصل کمرشل پلازے اور دیگر عمارات کورونا وائرس کے باعث مکمل نہیں کی جاسکیں، جنہیں عنقریب مکمل کرنے کا عندیہ بھی دے دیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ان کی شکلیں دیکھیںابھی مریم بی بی کی پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی کہ۔۔۔حناپرویز بٹ بھی میدان میں آگئیںحیران کن بیان جاری کردیاان کی شکلیں دیکھیںابھی مریم بی بی کی پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی کہ۔۔۔حناپرویز بٹ بھی میدان میں آگئیںحیران کن بیان جاری کردیاان کی شکلیں دیکھیں،ابھی مریم بی بی کی پریس کانفرنس ختم نہیں ہوئی کہ۔۔۔حناپرویز بٹ بھی میدان میں آگئیں،حیران کن بیان جاری کردیا MaryamNSharif MaryamNawaz PMLN hinaparvezbutt
مزید پڑھ »

پاپوا نیو گنی کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہپاپوا نیو گنی کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہپاپوا نیو گنی ،کوویڈ- 19کےسز میں اضافے کے باوجود لاک ڈاون کو ختم کرنے کا منصوبہ PapuaNewGuinea PrimeMinister JamesMarape LockDown Eased COVID19
مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk Newsکورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn Newsپاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے''ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'
مزید پڑھ »

'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے''ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:07:45