کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 68%

کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر NCOC coronavirus

اسلام آباد: کورونا وائرس کے خطرے سے نمٹنے کیلئے حکومت کی لاک ڈاؤن سے اسمارٹ لاک ڈاؤن اور اب مائیکرو لاک ڈاؤن کے نفاذ کی حکمت عملی۔ چیئرمین نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اسد عمر کہتے ہیں صحت یاب افراد کے انڈیکس میں بہتری پر خوشی ہے تاہم کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر سکتے۔ مائکرو لاک ڈاون کی حکمت عملی اپنا رہے ہیں۔ علاقوں کی بجائے مخصوص عمارتوں اور مقامات پر لاک ڈاؤن ہوگا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر بولے کہ امپیریل کالج کی رپورٹ میں 10 اگست تک ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا لیکن کورونا سے متعلق نظام میں بہتری اور مریضوں کی صحتیابی کے انڈیکس میں بہتری پر ہم سب خوش ہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے تاہم ابھی یہ نہیں کہہ سکتے کہ کورونا ختم ہوا ہے۔ گزشتہ روز کورونا سے 15 افراد جاں بحق ہوئے اور ہمارے لیے یہ 15 اموات بھی زیادہ ہیں۔ کورونا کیسز میں کمی کی وجہ بہترین حکمت عملی ہے تاہم کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر رہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ اس وقت 20اضلاع میں85 سے زائد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔ اسمارٹ لاک ڈاون کو وبا میں کمی کے ساتھ کم کرتے گئے۔ اب ہم مائکرو لاک ڈاون کی جانب جارہے ہیں۔ علاقوں کی بجائے مخصوص عمارتوں اور مقامات پر لاک ڈاؤن ہوگا۔ اسد عمر نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے پاکستان کی کورونا کنٹرول پالیسی کی تعریف کی ہے جبکہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی ہمارے اقدامات کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کیسز میں کمی عوامی تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھی اس لیے حکومت اور عوام کو کورونا کیسز میں کمی کا کریڈٹ جاتا ہے۔ ہم نے پورا ملک بند کرنے کے بجائے اسمارٹ لاک ڈاوَن کی پالیسی اپناکرخاطر خواہ نتائج حاصل کیئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی539نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی539نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی،539نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا میں بتدریج کمی 531 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا میں بتدریج کمی 531 نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا میں بتدریج کمی، 531 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںپنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹکرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتکورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیاہے اور حکومت نے سیاحت کے علاوہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 07:23:09