کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 اموات

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 اموات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس، ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق ، 15 اموات coronavirus Coronaviruspakistan COVID19

دیگر شعبے بھی کھول دیئے ہیں تاہم گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 531 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 15 اموات ہوئی ہیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 18 ہزار 227 ٹیسٹ کیے گئے جن میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد دو لاکھ 85 ہزار 191 ہو گئی ہے جبکہ 15 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات 6 ہزار 112 ہو گئی ہیں ۔ ملک میں اس وقت فعال کیسز کی تعداد 17 ہزار 833 رہ گئے ہے جبکہ دو لاکھ 61 ہزار 246 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں تاہم 780 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔ سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار127، پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار586، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثرمریضوں کی تعداد 34755، بلوچستان میں تعداد 11921، اسلام ا?باد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 15281، ا?زاد جموں و کشمیر2150 اورگلگت میں 2371 ہوگئی۔کورونا وائرس کے باعث اب تک ملک بھر میں چھ...

ملک بھرکے ہسپتالوں میں 146 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے، ملک بھر میں 735 ہسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں اوراس وقت 1 ہزار 365 مریض اسپتالوں میں داخل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںپنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان
مزید پڑھ »

انڈیا: کورونا متاثرین کے علاج میں استعمال ہوٹل میں آتشزدگی، سات ہلاک - BBC News اردوانڈیا: کورونا متاثرین کے علاج میں استعمال ہوٹل میں آتشزدگی، سات ہلاک - BBC News اردوانڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں روزانہ ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اتوار کی صبح جنوبی ریاست آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں سوورن پیلس نامی ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی ہے جسے کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کے علاج کی غرض سے ایک پرائیوٹ ہسپتال کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
مزید پڑھ »

کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 امواتکورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس پر عالمی دنیا بھی پاکستان کی کاوشوں کو سراہ رہی ہے تاہم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:45:55