'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'

پاکستان خبریں خبریں

'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس بالکل ختم نہیں ہوا، کیسز میں کمی پر کسی فتح کا اعلان نہیں کر رہے، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے، وبا میں کمی کے ساتھ پابندیاں بھی کم

کرتے گئے، اس وقت صرف بیس اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں کی طرف سے سن رہا ہوں کورونا ختم ہوگیا، کورونا وائرس بالکل بھی ختم نہیں ہوا، ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا کی وجہ سے گزشتہ روز 15 افراد جاں بحق ہوئے، ہمارے لیے 15 اموات بھی زیادہ ہیں، کورونا کیسز میں کمی کیوں ہوئی، اس کی وجہ بہترین حکمت عملی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کورونا کیسز میں کمی پر فتح کا اعلان نہیں کر رہے، پاکستان میں کورونا سے 78 ہزار اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا تھا، کورونا پر قابو پانے کیلئے اپریل میں جامع حکمت عملی بنائی گئی، ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ 10 اگست تک کورونا کیسز میں اضافہ ہوگا، پاکستان میں 20 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن ابھی بھی ہے، ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار سے زائد ایکٹو کیسز ہیں، کنٹیکٹ ٹریسنگ نظام کے تحت ایک لاکھ افراد کی تشخیص کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کا زور کم ہو گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 8 اموات ہوئیںملک بھر میں کورونا کا زور کم ہو گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 8 اموات ہوئیں
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتکورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیاہے اور حکومت نے سیاحت کے علاوہ
مزید پڑھ »

'ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے''ملک میں کورونا بالکل ختم نہیں ہوا، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے'
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار 764 مریض صحتیابملک میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار 764 مریض صحتیابپاکستان میں کورونا وائرس سے مزید15 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 539نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھ »

انڈیا: کورونا متاثرین کے علاج میں استعمال ہوٹل میں آتشزدگی، سات ہلاک - BBC News اردوانڈیا: کورونا متاثرین کے علاج میں استعمال ہوٹل میں آتشزدگی، سات ہلاک - BBC News اردوانڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں روزانہ ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے جبکہ اتوار کی صبح جنوبی ریاست آندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں سوورن پیلس نامی ایک ہوٹل میں آگ لگ گئی ہے جسے کووڈ 19 سے متاثرہ افراد کے علاج کی غرض سے ایک پرائیوٹ ہسپتال کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔
مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 15 مریض جاں بحق24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 15 مریض جاں بحقگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس انفیکشن سے مزید 15 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 11:00:39