پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

'جس دن سے ہم نے یہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کا اعلان کیا ہے تو لوگوں سے یہ سن رہا ہوں کہ کورونا ختم ہو گیا' Coronavirus dawnnews PTIGovernment

وزیر منصوبہ اسد عمر نے خبردار کیا کہ بداحتیاطی کی صورت میں کورونا وائرس دوبارہ تیزی سے پھیل سکتاہے— فوٹو: اسکرین شاٹ

ان کا کہنا تھا کہ امپیریئل کالج کی تحقیق کے برعکس 10اگست کو پاکستان میں 15 افراد کورونا کی وجہ سے جاں بحق ہوئے اور یہ اموات بھی افسوسناک ہیں، ایسا نہیں کہ اب ہم فتح کا اعلان کر کے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ جائیں۔ اسد عمر نے کہا کہ مجموعی طور پر پاکستان میں جو 48فیصد ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور 38فیصد جو کُل مثبت کیسز سامنے آئے ہیں وہ سب اس کانٹیکٹ ٹرینسنگ کی بدولت ممکن ہو سکا۔

وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ اس کامیابی کا اہم عنصر پاکستان کے عوام تھے، ہم نے جتنے بھی اقدامات اٹھائے وہ کسی بھی طور کامیابی نہ ہوتے اگر عوام ہم سے تعاون نہ کرتے اور میں میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جس نے تاریخی طریقے سے عوام تک پیغام پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح بنگلہ دیش میں 2گنا زیادہ اموات ہوئی ہیں اور اگر کل کے اعدادوشمار نکال کر دیکھیں تو تین گنا زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتکورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیاہے اور حکومت نے سیاحت کے علاوہ
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹکرونا وائرس: بھارت میں ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹبھارت میں کرونا وائرس کے ایک دن میں ریکارڈ 64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے، وائرس سے اب تک 43 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 امواتکورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس پر عالمی دنیا بھی پاکستان کی کاوشوں کو سراہ رہی ہے تاہم
مزید پڑھ »

پاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی539نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی539نئے کیسز رپورٹپاکستان : کورونا کیسز کی تعداد میں کمی،539نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:21:58