انسانی بال سے 200 گُنا باریک اسپگیٹی

پاکستان خبریں خبریں

انسانی بال سے 200 گُنا باریک اسپگیٹی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ان نینو فائبرز کا متعدد طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

اس پاستا کو بنائے جانے کا مقصد اس کو نئی غذا کے طور پر متعارف کرانا نہیں ہے بلکہ اس انتہائی باریک مٹیریل یعنی نینو فائبرز کو متعدد طبی مقاصد کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

البتہ، یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کا کہنا ہے کہ ان دھاریوں کو براہ راست نشاستہ سے بھرپور اجزاء سے بنانا زیادہ ماحول دوست ہے۔ تحقیق کے شریک مصنف ڈاکٹر ایڈم کلینسی کا کہنا تھا کہ اسپگیٹی بنانے کے لیے آپ پانی اور آٹے کے مرکب کو دھاتی سراخوں سے گزارتے ہیں۔ اس تحقیق میں ہم نے بھی یہی کیا بس ہم نے آٹے کے مرکب کو برقی چارج کے ذریعے کھینچا۔ یہ حقیقتاً اسپگیٹی ہی ہے لیکن بہت باریک۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانے والا بائیو پرنٹر ایجادانسانی ٹشو کی حد درجہ نقل بنانے والا بائیو پرنٹر ایجادیہ بائیو پرنٹر کمرشلی دستیاب ٹیکنالوجی سے تقریباً 350 گُنا تیز ہے
مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامدنیا کے سب سے بڑے انسانی پرچم کا ریکارڈ پاکستان کے نامپاکستان کا انسانی جھنڈا بنانے میں 10 ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا
مزید پڑھ »

اسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجاباسکولز پونے 9 بجے سے پہلے نہیں کھلیں گے، طلبا،اساتذہ اور عملہ ماسک استعمال کریں، حکومت پنجابانسانی جانوں کو نقصان سے بچانے کے لیے مشکل فیصلے کیے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »

سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈارسی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈارچین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
مزید پڑھ »

عمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خطعمران خان و دیگر کی رہائی کیلئے ارجنٹ بنیاد پر وکالت کی جائے، امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط46 ارکان کانگریس نے خط میں بائیڈن سے پاکستان میں انسانی حقوق سے متعلق ایوان نمائندگان کی قرارداد پر اقدامات کرنے کی اپیل کی
مزید پڑھ »

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفیپاکستان کرکٹ بورڈ اور گیری کرسٹن کے درمیان کچھ معاملات پر اختلافات تھے: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 23:22:28