کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے یومِ سیاہ منانے کی کال دی مزید پڑھیں Kashmir HumanRightsDay DawnNews
بھارت نے 1989 سے لے کر اب تک مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں معصوم کشمیریوں کو قتل کیا— فائل فوٹو: اے ایف پی
اے پی پی کے مطابق کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارتی فورسز کی جانب سے قتل کے مذکورہ واقعات کے نتیجے میں 22 ہزار 9 سو 10 خواتین بیوہ اور ایک 77 ہزار 80بچے یتیم ہوئے۔ علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ عمر عبداللہ، فاروق عبداللہ، محبوبہ مفتی، انجینئر رشید احمد سمیت سیکڑوں دیگر پارٹی رہنماؤں کو بھی 4 اگست کے بعد سے غیر قانونی طور پر نظربند کیا گیا ہے۔
کردی تھی اور اس اقدام سے ایک روز قبل ہی وادی میں کرفیو نافذ کردیا تھا جبکہ وہاں تمام مواصلاتی رابطے بھی منقطع کردیے گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیںدنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں Kashmiris Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan HumanRightsDay
مزید پڑھ »
بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظمبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے:وزیراعظم Islamabad PMImranKhan Khan Kashmir Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
بھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خانبھارت انسانی حقوق کے عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
حکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علویحکومت پاکستان انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لئے پرعزم ہے:صدرمملکت عارف علوی Pakistan Celebrations HumanRightsDay InternationalDay HumanDevelopment HumanRightsDay2019 hrw UN antonioguterres pid_gov ArifAlvi
مزید پڑھ »
انسانی حقوق کا عالمی دن،کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیںسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج
مزید پڑھ »