دنیا بھر میں کشمیری آج انسانی حقوق کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں Kashmiris Islam Muslims Hindus UN UNHumanRights UN_Radio UN_News_Centre PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan HumanRightsDay
سیاہ کے طورپرمنا رہے ہیں جس کامقصد عالمی برداری کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی جانب مبذول کرانا ہے ۔یہ دن منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کی ہے۔ اس دن کے موقع پر مقبوضہ کشمیرمیںبھارت کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی
حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مذمت کیلئے مکمل ہڑتال کی ہے۔ سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاہے کہ بھارتی حکمرانوںکی طرف سے کشمیریوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کے پیش نظر تنازعے کشمیر کے حل کیلئے موثر اور فعال کردار ادا کرنے کی غرض سے عالمی برادری کی ذمہ داری کئی گنا بڑھ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں’’ اینٹی کرپشن ڈے‘‘ آج منایا جارہا ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں’’ انسداد بدعنوانی کا دن‘‘ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 30 اکتوبر 2003ء کو اقوام متحدہ نے بدعنوانی کے تدارک کے دن کو عالمی سطح پر منانے کا فیصلہ کیا تھا
مزید پڑھ »
ملک بھر میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوعالمی منڈی میں اضافے کے سبب سونے کی ملکی قیمت میں اضافہ ہوا
مزید پڑھ »
ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیارفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
مزید پڑھ »
کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج انسانی حقوق کا عالمی دن یوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیںکنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج انسانی حقوق کا عالمی دن یوم سیاہ کے طورپر منارہے ہیں Read News LOC KashmirIssue BlackDay WorldHumadrightsday
مزید پڑھ »
سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
مزید پڑھ »