11 مقدمات کا چالان جمع، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید، ڈاکٹر یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ و دیگر بھی قصوروار قرار
انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی سے متعلق چالان جمع کروا دیا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔
9 مئی واقعات سے متعلق جناح ہاؤس حملہ سمیت 11مقدمات کا چالان لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جمع کروا دیا گیا۔ پراسکیوشن کی جانب سے 11مقدمات کا چالان جمع کروایا گیا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی ، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید قصوروار قرار دیے گئے ہیں۔ چالان میں ڈاکٹر یاسمین راشد ،خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر گرفتار ملزمان کو بھی قصور وار قرار دیا گیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ کیس ، عسکری ٹاور حملہ ،شادمان تھانہ جلانے کے مقدمے کا چالان جمع کروایا گیا ہے۔ علاوہ ازیں شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمے کا چالان بھی جمع کروادیا گیا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جناح ہاؤس حملہ کیس:عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماچالان میں قصور وار قرارپولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمودالرشید اور یاسمین راشد کو چالان میں قصور وار قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھ »
بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : بارڈر ہیلتھ سروسز نے بیرون ملک پروازوں کے لئے ڈس انفیکشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا اور بیمار مسافر کا پرسنل ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کرانا لازمی ہوگا۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیاعمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا
مزید پڑھ »
ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس، نگراں وزیراعظم عدالت طلبیہ کسی ایک کا نہیں، ہم سب کا کیس ہے، 8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ جمع نہ کروانے پر لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
مزید پڑھ »