جناح ہاؤس حملہ کیس:عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماچالان میں قصور وار قرار

پاکستان خبریں خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس:عمران خان سمیت دیگرپی ٹی آئی رہنماچالان میں قصور وار قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پولیس نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمودالرشید اور یاسمین راشد کو چالان میں قصور وار قرار دے دیا۔

تفصیلات کےمطابق جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 11 مقدمات کا چالان انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس نے جمع کروا دیاگیا۔سانحہ 9 مئی مقدمات میں عمران خان، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمودالرشید کو قصور وار قرار دیا گیا ہے جبکہ چالان میں ڈاکٹر یاسمین راشد ، خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت دیگر ملزمان کو بھی قصور وار بتایا

گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ جناح حملہ کیس کا چالان 3 ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔جناح ہاؤس حملہ کیس،عسکری ٹاور حملہ،شادمان تھانہ جلانے کے مقدمے کا چالان جمع کروادیا گیا۔شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کرنے کے مقدمے کا چالان جمع کروادیا گیا۔جسٹس مظاہر نقوی کے سکواڈ کی گاڑی کو جلانے کے مقدمے کا چالان جمع کروادیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیاچیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے اڈیالہ جل منتقل کردیا گیاعمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا
مزید پڑھ »

’پی ٹی آئی سمیت سب جماعتوں کو متوازی انتخابی میدان ملے گا‘’پی ٹی آئی سمیت سب جماعتوں کو متوازی انتخابی میدان ملے گا‘مزید پڑھیں
مزید پڑھ »

جو حکومت خود آئین کے مطابق نہ ہو وہ آرڈیننس کیسے لا سکتی ہے؟لاہور ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکسلاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سی آئی اے کی قانونی حیثیت کے خلاف کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ جو حکومت خود آئین کے مطابق نہ ہو وہ
مزید پڑھ »

الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ نگراں وزیراعظم کا اہم بیان آگیاالیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یا نہیں؟ نگراں وزیراعظم کا اہم بیان آگیالندن : نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن میں چیئرمین پی ٹی آئی حصہ لے سکتے ہیں یانہیں قانون دیکھےگا،
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 07:33:32