انمول بلوچ کا مثالی شریک حیات کی تلاش کرنیوالوں کو مشورہ

Marriage خبریں

انمول بلوچ کا مثالی شریک حیات کی تلاش کرنیوالوں کو مشورہ
Suggestion
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

آپ اپنے لیے اور دوسرے کیلئے چیزوں کو مشکل بنا رہے ہیں کہ سامنے والا تھک کر کسی بھی رشتے سے پیچھے ہٹ جائے گا: انمول بلوچ

/ فائل فوٹو

کم وقت میں اپنا نام بنانے والی اداکارہ انمول بلوچ نے مثالی شریک حیات کی تلاش میں رہنے والوں کو مشورہ دیا ہے۔اداکارہ نے کہا کہ آج کل لوگوں نے اپنے شریک حیات ڈھونڈنے کیلئے بہت لمبی لسٹ بنا لی ہے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی بس 30 سے 50 سال تک کی ہے، آپ اپنے لیے اور دوسرے کیلئے چیزوں کو مشکل بنا رہے ہیں کہ سامنے والا تھک کر کسی بھی رشتے سے پیچھے ہٹ جائے گا۔انمول بلوچ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انٹرویو کے دوران اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق بات...

اداکارہ نے کہا کہ آپ کسی پر اتنا ہی بوجھ ڈالیں جتنا سامنے والا برداشت کرسکے، آپ کسی کیلئے خود کو پورا بدل دیں یہ ممکن نہیں اور کسی کیلئے آپ بالکل بھی نہ بدلیں یہ بھی ممکن نہیں ہے۔ شادی کے لیے زور دیے جانے کے سوال پر انمول بلوچ نے بتایا کہ پہلے والدہ کی جانب سے زور دیا جاتا تھا لیکن اب انہیں لگتا ہے کہ میں سمجھ دار ہوگئی ہوں تو میں شادی کرلوں گی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ مجھے شادی کرنی ہے اور میں بس شادی کروں گی، بیچ کے کسی رشتے میں نہیں رہوں گی کیونکہ اس کی وجہ سے آپ کے جذبات کا کباڑا ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Suggestion

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملکپاکستان ٹیم کی طرف سے کھیلنے میں اب کوئی دلچسپی نہیں: شعیب ملکشعیب ملک نے بابر اعظم کو بطور کھلاڑی قومی ٹیم کی نمائندگی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے وائٹ بال میں قیادت فخر زمان کو سونپنے کی تجویز دی
مزید پڑھ »

گوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتارگوادر میں دھرنے کے شرکا کا پتھراؤ، پولیس کی ہوائی فائرنگ و شلینگ، 20 افراد گرفتاروزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ کو مذاکرت کی دعوت دے دی
مزید پڑھ »

پاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہپاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہاس بیان میں پارا چنار کی مکمل صورتحال کا احاطہ موجود نہیں، ممتاز زہرا بلوچ
مزید پڑھ »

پسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر 15 سالہ لڑکے نے والدین کو مار ڈالاپسند کی شادی نہ کروانے پر میں نے والدین اور بھائی کو قتل کرنے کا فیصلہ کافی پہلے کرلیا تھا لیکن بس صحیح موقع کی تلاش میں تھا: گرفتار لڑکا
مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری نے شادی شدہ خواتین پر تشدد کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیابشریٰ انصاری نے شادی شدہ خواتین پر تشدد کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرا دیاآپ ہنر سیکھیں تاکہ شادی کے بعد کسی کی ناجائز مار پیٹ نہ سہنی پڑے، اداکارہ کا خواتین کو مشورہ
مزید پڑھ »

کس ملک میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید ہوگی؟کس ملک میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید ہوگی؟اس طرح کی شادی میں شریک مہمانوں کو بھی اس سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا: رپورٹس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:12:02