کس ملک میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید ہوگی؟

پاکستان خبریں خبریں

کس ملک میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید ہوگی؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اس طرح کی شادی میں شریک مہمانوں کو بھی اس سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا: رپورٹس

مغربی افریقا کے ملک سیرا لیون میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید اور 4 ہزار ڈالر جرمانے کا قانون نافذ کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے صدر جیولس مادا بائیو نے اہلیہ کے ساتھ دارالحکومت فری ٹاؤن میں منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی جس دوران کم عمر بچیوں سے شادی کی ممانعت کے قانون پر دستخط کیے گئے۔ نئے قانون کے تحت سیرا لیون میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے افراد پر 15 سال قید اور 4 ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔لڑکے اور لڑکی کی شادی کی عمر کم از کم 18سال ہو، چائلڈ میرج بل ہوم سیکرٹری پنجاب کو ارسال

نئے قانون کے تحت کم عمر لڑکیوں سے شادی کی تقریب میں شرکت کرنے والے دُلہا یا دُلہن کے والدین حتیٰ کہ شادی میں شریک مہمانوں کو بھی اس سزا اور جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا۔ سیرالیون کی وزارت صحت کے مطابق ملک کی آبادی میں ایک تہائی لڑکیوں کی شادی 18 سال سے پہلے ہی کردی جاتی ہے، کم عمری میں شادی ملک میں دوران زچگی اموات کی تعداد میں اضافے کا سبب بنتی ہے جب کہ سیرا لیون میں زچگی اموات کی شرح دنیا بھر کے ممالک سے زیادہ ہے۔گھریلو صارفین کیلئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافہ، فی یونٹ 48 روپے 84 پیسے تک مقرر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائشسونیا حسین کے سابق شوہر کے ہاں بیٹی کی پیدائشسونیا حسین نے سال 2014 میں فٹنس ٹرینر واصف محمد سے شادی کی تھی
مزید پڑھ »

آخر عمر بڑھنے کے ساتھ پیشانی پر جھریاں کیوں بن جاتی ہیں؟آخر عمر بڑھنے کے ساتھ پیشانی پر جھریاں کیوں بن جاتی ہیں؟عموماً یہ لکیریں پہلی بار 25 سے 30 سال کی عمر میں نمودار ہوتی ہیں۔
مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے اہلیہ سارہ سے پہلی ملاقات کی کہانی سنادیعاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ پہلی بار اہلیہ سارہ بھروانہ سے شادی کی تقریب میں ملے تھے لیکن شادی سے قبل سات سال تک انتظار کیا
مزید پڑھ »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

سلمان خان کے قتل کیلیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دئیےسلمان خان کے قتل کیلیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دئیےسلمان خان کق قتل کروانے کے لیے 18 سال سے کم عمر کے لڑکوں کو بھرتی کیا گیا، پولیس حکام
مزید پڑھ »

طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقطویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے، تحقیقتحقیق میں 50 برس یا اس سے بڑی عمر کے تقریباً 9000 فالج سے غیر متاثرہ افراد کا 10 سے 12 سال کے درمیان معائنہ کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 09:04:22