سلمان خان کق قتل کروانے کے لیے 18 سال سے کم عمر کے لڑکوں کو بھرتی کیا گیا، پولیس حکام
سلمان خان کے قتل کیلیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے دئیےجوائن واٹس ایپ چینلبالی ووڈ میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کے لیے بشنوئی گروپ نے 25 لاکھ روپے کا کانٹریکٹ دیا تھا۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ 60 سے 70 افراد کے گروپ نے سلمان خان کے نگرانی کی اور ان کے معمولات کا پتا لگایا۔ سلمان خان کے گھر، فارم ہاؤس اور فلم اسٹوڈیوزپر نگرانی کرنے والے افراد دن رات موجود رہے اور اس بات کو یقینی بنایا کہ سلمان خان کی ہر ہرحرکت اور آمد ورفت پر کڑی نظر رکھی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سلمان خان کو قتل کرنے کیلیے بنایا گیا منصوبہ سامنے آگیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کو قتل کرنے کیلیے لارنس بشنوئی اور گولڈی برار گینگ کی جانب سے بنایا گیا منصوبہ سامنے آگیا۔
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں سائبر حملے سے نیشنل ڈیٹا سینٹر متاثرحملہ آور گروپ نے ہیک کیے گئے ڈیٹا کے عوض 80 لاکھ ڈالرتاوان طلب کیا۔
مزید پڑھ »
سلمان خان فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت، گینگسٹر اور شوٹر کی آڈیو کال برآمدلارنس بشنوئی کا بھائی انمول بشنوئی حملہ آوروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا، پولیس
مزید پڑھ »
300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیابہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ بھی ادا کیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
لالی ووڈ فلم 'منجو ماریہ' کی نمائش پر پابندیپنجاب فلم سنسنر بورڈ نے فلم کے متعدد سینز پر اعتراضات اٹھا دئیے
مزید پڑھ »
راولپنڈی میں ایک کروڑ روپے کے دھماکا بیل کی دھومپنڈی میں ہی دلکش کی ڈیمانڈ 25 لاکھ روپے لگائی گئی ہے جبکہ مالک 20 لاکھ تک فائنل سودے پر تیار ہے
مزید پڑھ »