پنڈی میں ہی دلکش کی ڈیمانڈ 25 لاکھ روپے لگائی گئی ہے جبکہ مالک 20 لاکھ تک فائنل سودے پر تیار ہے
پنڈی میں ہی دلکش کی ڈیمانڈ 25 لاکھ روپے گائی ہے جبکہ مالک 20 لاکھ تک فائنل سودے پر تیار ہے/ فائل فوٹوراولپنڈی کی مویشی منڈیوں میں ایک سے بڑھ کر ایک جانور موجود ہیں، موٹے تگڑے، لمبے اور چھوٹے مختلف اقسام کے جانور توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
پنڈی میں ہی دلکش نامی بیل کی ڈیمانڈ 25 لاکھ روپے لگائی گئی ہے جبکہ مالک 20 لاکھ تک فائنل سودے پر تیار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’پشپا2‘ کا دوسرا گانا کب ریلیز ہوگا؟ رشمیکا مندانا نے اعلان کردیاانٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں
مزید پڑھ »
300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیابہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ بھی ادا کیا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےاسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کیسے اپنے اخراجات کم کریگی؟ آئی ایم ایف کو پلان پیشوفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی: ذرائع
مزید پڑھ »
ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد کتنی ہے؟ الیکشن کمیشن نے ڈیٹا جاری کردیاملک میں مرد ووٹرز کی تعداد 7 کروڑ ایک لاکھ 87 ہزار 683 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 2 لاکھ 57 ہزار 208 ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
اسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہدھماکا اسرائیلی فوجی اڈے میں ٹریننگ سیشن کے اختتام پر گرنیڈز کے ذخیرے میں ہوا
مزید پڑھ »