مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے

پاکستان خبریں خبریں

مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ آزاد جموں و کشمیر حکومت بجلی کے بلوں کی مد میں 54 ارب 86 کروڑ 20 لاکھ کی نادہندہ ہے جبکہ سی ڈی اے 4 ارب 6 کروڑ 30 لاکھ اور پاک سیکرٹریٹ 1 ارب 6 کروڑ 50 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔

آئیسکو نے بتایا کہ کابینہ سیکرٹریٹ 11 کروڑ 60 لاکھ، چیئرمین سینیٹ آفس 6 کروڑ 80 لاکھ جبکہ ریلوے 29 کروڑ 50 لاکھ اور فیڈرل گورنمنٹ کے زیر انتظام اسپتال 27 کروڑ 90 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ترجمان کے مطابق پاکستان پی ڈبلیو ڈی بجلی بلوں کی مد میں 26 کروڑ جبکہ وفاقی پولیس 25 کروڑ 10 لاکھ کی نادہندہ ہے، وزارت داخلہ 14 کروڑ 30 لاکھ اور پنجاب پولیس 13 کروڑ 50 لاکھ کے نادہندہ ہیں۔

آئیسکو نے بتایا کہ پارلیمنٹ لاجز 11 کروڑ 80 لاکھ، منسٹری آف کلچر اینڈ اسپورٹس 7 کروڑ 50 لاکھ، چیف کمشنر اسلام آباد 5 کروڑ 10 لاکھ، ایف آئی اے 3 کروڑ 20 لاکھ، بلوچستان ہاؤس 2 کروڑ 30 لاکھ، سندھ ہاؤس 1 کروڑ جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ 2 کروڑ کی نادہندہ ہیں۔کیا آپ استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑی خریدنا چاہتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بندآزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال، بعض اضلاع میں انٹرنیٹ تاحال بندآزاد کشمیر میں بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے ہڑتال کی تھی
مزید پڑھ »

کراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیکراچی کے لیے بجلی 10 روپے ایک پیسے فی یونٹ مہنگیبجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے، نیپرا نوٹیفکیشن
مزید پڑھ »

سولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےسولر سسٹم : نیٹ میٹرنگ اور گراس میٹرنگ کیا ہے؟ جانیےملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی اور بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باعث عوام کی بڑی تعداد لاکھوں روپے مالیت والے سولر سسٹم
مزید پڑھ »

کراچی میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کا نادہندہ نکلاکراچی میں ایف آئی اے گلستان جوہر کا دفتر بھی بجلی کا نادہندہ نکلا ہے۔ راچی کے علاقے گلستان جوہر میں ایف آئی اے کا دفتر بجلی کے بل کی مد میں 4 کروڑ کا نادہندہ ہے۔کے الیکٹرک نے چار کروڑ سے زائد واجبات کی ادائیگی کے لیے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیا۔ ایف آئی اے کی ملکیتی تین منزلہ عمارت کا مئی کا بل 3 کروڑ 25 لاکھ 50 ہزار 120 روپے ہے جبکہ بلڈنگ کے...
مزید پڑھ »

بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 06:21:21