اننیا پانڈے کے امریکی ماڈل کے ساتھ تعلقات کے چرچے، اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیا

پاکستان خبریں خبریں

اننیا پانڈے کے امریکی ماڈل کے ساتھ تعلقات کے چرچے، اداکارہ نے شادی کا پلان بتا دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

اننیا پانڈے اور واکر بلانکو کے ڈیٹنگ کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل اننیا پانڈے اور سابق امریکی ماڈل واکر بلانکو کی ڈیٹنگ کی افواہیں اس وقت سے گردش میں ہیں جب ان کی ایک شادی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی۔

اس ویڈیو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد اننیا اور واکر نے سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کی پوسٹس پر ردعمل دینا اور سالگرہ کی مبارکباد دینا شروع کی، جس سے ان کے تعلقات کی افواہوں کو مزید ہوا ملی۔ تاہم اننیا اور واکر نے باضابطہ طور پر اپنے تعلقات کی تاحال تصدیق نہیں کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں بھارتی میڈیا کے ادارے سے بات کرتے ہوئے اننیا نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے آئندہ پانچ سالہ منصوبے بیان کیے۔

انہوں نے کہا، ’امید ہے کہ آنے والے 5 سالوں تک میں شادی شدہ ہوں گی، ایک خوشحال اور مستحکم گھر ہوگا، بچے پلان کر رہی ہوں گی اور بہت سے کتے بھی پالے ہوئے ہوں گے‘۔اس سے قبل فلم فیئر سے گفتگو کے دوران اننیا نے طویل فاصلے کے تعلقات پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا تھا جس سے بلانکو سے ان کے رشتے کی افواہیں مزید بڑھ گئیں تھیں۔ ان کا کہنا تھا، ’کبھی کبھار کچھ فاصلہ رکھنا صحت مند ہوتا ہے، 45 دن نہ ملنا اتنا برا نہیں۔ دوری دلوں کو قریب لاتی...

یاد رہے کہ اننیا بھارتی اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی ہیں جن کی فلمیں ’کھو گئے ہم کہاں‘، ’کال می بے‘، اور ’کنٹرول‘ میں شاندار پرفارمنسز نے انہیں بالی ووڈ میں ایک الگ مقام دیا جبکہ وہ ماڈلنگ کیلئے بہترین تصور کی جاتی ہیں۔سویلینز کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس: اختیارات کو وسیع کرکے سویلین کا ٹرائل ہو رہا ہے،جسٹس مسرت ہلالیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاشاہ رخ خان کے بیٹے آریان نے سال نو میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ کے ساتھ جشن منایاآریان خان نے سال نو کے جشن میں برازیلی ماڈل اور اداکارہ لریسا بونیسی کے ساتھ شرکت کی جس نے ان کے تعلقات کے بارے میں شائعات کو ہلچل کی.
مزید پڑھ »

نشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیانشو جی نے داماد پر بیٹی کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی کا الزام عائد کردیااداکارہ نے بیٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں وضاحت پیش کر دی
مزید پڑھ »

قازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟ بڑے دعوے سامنے آگئےقازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟ بڑے دعوے سامنے آگئےامریکی حکام نے بھی طیارے کے میزائل کا نشانہ بننے کے امکان کے ابتدائی اشارے ملنے کا کہہ دیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کیہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کیپاکستانی اداکارہ ہiba قادی نے اپنی نویں بیٹی اینور کے ساتھ دل پسند ویڈیو شیئر کی ہے جو 2024 کا حوالہ دیتی ہے اور 2025 کے لیے Wishes کا اظہار کرتی ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیاگوگل نے نیا جیمنائی 2.0 اے آئی ماڈل متعارف کرا دیاگوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے جیمنائی کے نئے ماڈل کو Agentic ٹیکنالوجی کا نیا عہد قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

شردھا کپور: ڈیٹنگ کے بارے میں سوال سے ناراض اداکارہشردھا کپور: ڈیٹنگ کے بارے میں سوال سے ناراض اداکارہشردھا کپور نے اپنے ساتھی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں سوال پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ناراضگی ظاہر کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:31:05