قازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟ بڑے دعوے سامنے آگئے

Azerbaijan خبریں

قازقستان میں تباہ ہونیوالے آذربائیجان کے طیارے کو کس نے نشانہ بنایا؟ بڑے دعوے سامنے آگئے
KazakhstanPlane Crash
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

امریکی حکام نے بھی طیارے کے میزائل کا نشانہ بننے کے امکان کے ابتدائی اشارے ملنے کا کہہ دیا: رپورٹ

آذربائیجان کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ قازقستان میں تباہ ہونے والے طیارے کو روسی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق طیارے نے اس علاقے سے اپنا رُخ تبدیل کیا جہاں روسی دفاعی نظام نصب ہے جبکہ قازق حکام کا کہنا ہےکہ طیارہ حادثے کی تحقیقات ابھی کسی نتیجے پرنہیں پہنچ سکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kazakhstan Plane Crash

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہیدسیکیورٹی فورسز کی بنوں اور خیبر میں کارروائی، 8خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2جوان شہیددہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خوارج نے سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملےامریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملےامریکی ایئرفورس نے داعش کے 75 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا
مزید پڑھ »

آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہآذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ ہوگیا جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس؛ 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید کی سزافرانس؛ 3 رگبی کھلاڑیوں کو طالبہ کے ساتھ گینگ ریپ پر 14 برس قید کی سزاطالبہ کو 2017 میں ہوٹل میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا تھا
مزید پڑھ »

بحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰبحیرہ احمر پر امریکی ایف 18 طیارہ ہمارے حملے کے نتیجے میں تباہ ہوا: حوثیوں کا دعویٰحوثیوں نے جوابی حملے میں 8 کروز میزائلوں اور 17 ڈرونز کے ذریعے بحیرہ احمر میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

غزہ، اسپتال خالی کرنے کے اسرائیلی حکم پر عمل ناممکن ہے، طبی ماہرینغزہ، اسپتال خالی کرنے کے اسرائیلی حکم پر عمل ناممکن ہے، طبی ماہریناسپتال کے قریب ایندھن کے ٹینکوں کو نشانہ بنایا گیا تو بڑے پیمانے پر دھماکہ اور جانی نقصان ہو سکتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 12:00:31