لندن: (دنیا نیوز) انٹارکٹکا کے یخ موسم میں رنرز کی گرمجوشیاں دیکھنے میں آئیں، برفیلے ٹریک پر میراتھن کے مشن امپوسبل میں ڈنمارک کی کرسٹینا سکاؤ نے فتح سمیٹ لی۔
برفیلے ٹریک پر رنرز کو خصوصی پرواز کے ذریعے لایا گیا۔سخت جان میراتھن میں صنف نازک نے بھی انٹری ڈالی، ڈنمارک کی کرسٹینا چاؤ میڈسنKristina Schou Madsen نے کامیابی اپنے نام کی۔
انہوں نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹے 54 منٹ اور 20 سیکنڈ میں طے کیا، رنرز کے مقابلے آسٹریلوی شہر پرتھ میں بھی ہوئے جہاں چائنیز چین ہوانگ Chen Huang نے میدان مار لیا۔ ورلڈ میراتھن چیلنج کے یہ مقابلے رواں سال جنوبی افریقہ سے شروع ہوئے، جو کہ میامی شمالی امریکا میں مکمل ہو گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشانامریکی فضائیہ میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ,حکام پریشان AmericanAirForce Soldiers Committed Suicide DeptofDefense StateDept
مزید پڑھ »
ایران کا خلا میں بھیجا گیا سیٹلائٹ مدار میں پہنچنے میں ناکام - World - Dawn News
مزید پڑھ »
ہم نے 1947 میں آزادی حاصل کرلی تھی ،پولیس ابھی تک انگزیز کے دور میں ہے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں گوجرانوالہ میں خلع کے بعد اغوا کی جانے
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »