اپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے، ایف آئی ایچ
ایف آئی ایچ کے مطابق اپنے اپنے ملک کے حالات اور احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں میں کام کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے ہاکی سرگرمیوں کے لیے عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق گائیڈلائنز بھی سب کو بجھوادی ہیں۔
ایف آئی ایچ نے خط میں واضح کیا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ کوچنگ اسٹاف، انتظامیہ اور دوسرےلوگوں کو بھی ان ہدایات پر عمل کرنا ہوگا، ہر ملک اپنے حالات اور حکومتی ایس اوپیز کو سامنے رکھ کر سرگرمیاں کرسکتا ہے۔ ایف آئی ایچ نے کہا کہ ہاکی سے وابستہ ہر شخص کو میدان میں واپس آنے کے لیے ان گائیڈلائنز پر پوری طرح عمل کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا کرونا وائرس کی تشخیص کھانسی کی آواز سے کی جاسکتی ہے؟سیادۃ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اسکالر کھانسی سے نکلنے والی آواز کا تجزیہ کر کے کرونا وائرس کی تشخیص کے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
آئل ریفائنریز، کمپنیوں کو ایندھن کی فراہمی میں اضافے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دیینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی ایڈہاک کمیٹی کے فیصلے کی حمایت کر دی YDA Punjab PMDC AdHocCommittee Support GOPunjabPK UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid yda_punjab
مزید پڑھ »
چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا، این ڈی ایم اے کی صوبوں کو پانچویں کھیپ کی ترسیل جاریترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کورونا وائرس کے لئے صوبوں کو سامان کی پانچویں کھیپ کی ترسیل جاری کردی گئی ہے۔
مزید پڑھ »