انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان کی 84 بڑی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیا

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے پاکستان کی 84 بڑی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

یہ ملز اب دنیا کے کسی بھی ملک سے روئی خریداری نہیں کر سکتی ہیں

انٹر نیشنل کاٹن ایسوسی ایشن کی جانب سے 84 بڑی پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دیا گیا، نادہندگی کے باعث یہ ٹیکسٹائل ملیں بین الاقوامی منڈیوں سے روئی کے خریداری معاہدے بھی نہیں کرسکتی ہیں۔

جس سے کاٹن جنرز اور کپاس کے کاشت کاروں میں اضطراب بڑھتا جارہا ہے، جس سے آئندہ برس کپاس کی بوائی میں مزید کمی کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 30 نومبر 2024 تک جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں کپاس کی پیداوار 52 لاکھ گانٹھوں کے لگ بھگ ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ریکارڈ 33 فیصد کم رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر نیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے 84 پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیاانٹر نیشنل کاٹن ایسوسی ایشن نے 84 پاکستانی ٹیکسٹائل ملوں کو نادہندہ قرار دے دیانادہندہ قرار دیے جانے کے بعد ٹیکسٹائل ملیں بین الاقوامی منڈیوں سے روئی کے خریداری معاہدے نہیں کرسکتیں
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کردیعلی امین گنڈاپور نے بشریٰ بی بی کے اکیلے چھوڑے جانے کے دعوے کی تردید کردیوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بشریٰ بی بی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا
مزید پڑھ »

ڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیڈاکو شاہد لُنڈ کو کیسے مارا گیا، چچا نے ویڈیو جاری کرکے حقیقت بتادیشاہد کے چچا نے ڈاکو راج کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا
مزید پڑھ »

سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے موجودہ حالات کو نامناسب قرار دیاسابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے موجودہ حالات کو نامناسب قرار دیاسابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایک مرتبہ پھر کھیل میں سیاست کو شامل کرتے ہوئے پاکستان کے موجودہ حالات کو ٹیم کےلیے نامناسب قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

ویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیویتنام کی خاتون پراپرٹی ٹرونگ می لان کی بینک فراڈ کیس میں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئیبرطانوی میڈیا نے ٹرونگ می لان کو دنیا کی سب سے بڑی بینک فراڈ اسکیم کا ماسٹر مائنڈ قرار دے کر انہیں سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی گئی۔
مزید پڑھ »

مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:28:32