پاکستان کو سیمی فائنل میں عبرتناک شکست۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates INDvsPAK U19CWC
انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے فائنل سے قبل ہی پاکستان ٹیم کی چھٹی ہوگئی۔ سیمی فائنل میں روایتی حریف بھارت سے 10 وکٹوں سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔
بھارت کیخلاف انڈر نائنٹین ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں شاہینوں کے اوسان خطا ہوگئے، بیٹنگ نے ستم ڈھائے تو بولرز نے بھی ہاتھ پیر ڈال دیئے اور کوئی کرشمہ نہ دکھاسکے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حیدر اور روحیل نے نصف سنچریاں بنائیں لیکن پھر وکٹوں کی جھڑی لگ گئی۔ اننگز 44 ویں اوور میں 172 پر نمٹ گئی، آخری 6 وکٹیں 26 رنز پر گریں اور 8 کھلاڑیوں نے ڈبل فیگرز میں داخل ہونے کی بھی زحمت نہ کی۔
تعاقب میں دفاعی چیمپئن بھارت نے تحمل مزاجی دکھائی اور ہستے کھیلتے 36 ویں اوور میں بناء کسی نقصان کے میدان مارلیا اور مسلسل تیسری بار فائنل میں جگہ بنالی۔ بھارتی اوپنر یشاسوی جیسوال کو شاندار ناقابل شکست سینچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈر 19 ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان کا بیٹنگ آرڈر ناکام، ٹیم پورے 50 اوورز بھی نہ کھیل سکی
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو دس وکٹوں سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو دس وکٹوں سے ہرا دیا۔
مزید پڑھ »
انڈرنائنٹین ورلڈکپ: پاکستان اور بھارت کل پہلے سیمی فائنل میں ٹکرائیں گےپاکستانی ٹیم نے بھارت کو قابو کرنے کیلئے پلان بنالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvIND U19CWC
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل؛ پاکستان کا بھارت کو 173 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبھارتی بولرز نے گرین شرٹس کو 43 ویں اوور میں ہی 172 رنز پر پویلین بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سیمی فائنل میچ کتنے بجے شروع ہو گا؟ درست وقت اور تفصیلات جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان
مزید پڑھ »
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدفپاکستان کے 8 بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates INDvPAK U19CWC
مزید پڑھ »