پاکستانی ٹیم نے بھارت کو قابو کرنے کیلئے پلان بنالیا۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvIND U19CWC
پوٹچیفسٹروم: جنوبی افریقہ میں جاری انڈرنائنٹین کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے، قومی جونئیر کرکٹرز نے جیت پر نظریں لگالیں۔قومی جونئیر کرکٹرز کیلئے بڑا امتحان، فائنل کھیلنے کیلئے مضبوط بھارتی دیوار کو گرانا ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیمیں گروپ مرحلے میں ناقابل شکست رہیں، کوارٹر فائنل میں بھارت نے آسٹریلیا اور پاکستان نے افغانستان کو ہرا کر ٹورنامنٹ سے باہر کیا تھا۔ بڑے میچ کیلئے کھلاڑیوں نے کمر کس لی ہے، ہیڈ کوچ اعجاز احمد کی زیرنگرانی بھرپور ٹریننگ کی اور بھارت کو قابو کرنے کا پلان بھی فائنل کرلیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈر نائنٹین ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلا کبڈی ورلڈکپ 9 فروری سے شروع ہوگا، تیاریاں جاریمیچز کب سے شروع ہونگے اور کتنے ممالک کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates KabaddiWC2020 Kabaddi
مزید پڑھ »
انڈر نائنٹین ورلڈکپ، روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہوں گے
مزید پڑھ »
بھارت کے سینئر سیاستدان نے ایسا اعتراف کر لیا کہ نریندر مودی کے ہوش اڑ جائیں گےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سینئر سیاستدان اور کانگریس کے رہنما ششی
مزید پڑھ »
تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟
مزید پڑھ »
’اگر خزانے میں گنجائش ہے تو۔۔۔ٗسینیٹ ارا کین کی تنخواہوں میں بھاری اضافے پر اسد عمر بول اٹھے،بڑامطالبہ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے سے متعلق
مزید پڑھ »