تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟

پاکستان خبریں خبریں

تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

تحریک اںصاف کے کارکنان بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر تیار، 2 سینئر صحافیوں کے پاس آئے تو کیا مشورہ دیا گیا؟

رہتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے جو وعدے کیے تھے ، وہ تاحال پورے نہ ہوسکے، عوام کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف کے کارکنان میں بھی بے چینی پائی جاتی ہے اور اب سینئر صحافی اور کالم نویس نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان قیادت سے نالاں ہیں اور وہ بنی گالہ کا محاصرہ کرنے پر بھی تیار ہیں، ایسے ہی کچھ کارکنان ان کی حمایت لینے کے لیے ان کے پاس گئے تو انہوں نے حوصلہ دے کر واپس بھیج دیااور صبر کی تلقین کی لیکن مسائل سے تو نظریں چرانا ممکن نہیں ۔چین میں کروناوائرس سے...

جب بھی موجودہ حکومت کی کسی حکمتِ عملی سے غریب کی کمر دہری ہونے لگتی ہے تو میرے منہ سے یہی جملہ نکلتا ہے مگر میں اپنے کیے دھرے پر شرمندہ نہیں ہوں، یہ تبدیلی ضروری تھی۔ میثاقِ جمہوریت کی چکی کے دو پاٹوں میں پاکستان گیہوں کی طرح پس رہا تھا۔ ہر معاملہ، ہر چیز کرپشن کے جوہڑ سے گزر کر لوگوں تک پہنچ رہی تھی۔ پورا ملک ناپاک ہو چکا تھا۔ مرغی کا گوشت بھی اور انڈے بھی۔ فیکٹریوں سے نکلتی ہوئی چینی بھی، کچہریوں میں ہوتا ہوا انصاف بھی، اسپتالوں سے ملتی ہوئی ادویات بھی اور یونیورسٹیوں سے ملتی ہوئی اسناد بھی۔...

میں عمران خان کی شان میں جہاں جہاں رطب اللساں ہوا، انوار حسین حقی نے وہ تمام کالم ’’خان آف میانوالی‘‘ کے نام سے کتابی صورت میں شائع کر دیے ہیں۔ تاریخ کے شیلف میں محفوظ کر دیے ہیں۔ کتاب کے بیک ٹائٹل پر صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے فلیپ میں لکھا ہے ’’کالموں میں بہت ساری جگہوں پر عمران خان کو خوبصورت انداز میں اُن وعدوں کی یاد دلائی جاتی رہی جو انہوں نے قوم سے وقتاً فوقتاً کیے‘‘۔ اس وقت پی ٹی آئی کے ایک معمولی ورکر سے لے کر صدرِ پاکستان تک ہر شخص کا مسئلہ یہی ہے کہ ہم نے قوم کو وہ جو نئے...

بیورو کریسی کا قبلہ درست کرنے والی اصلاحات کہاں ہیں۔ افسروں کے دروازے عوام کیلئے کیوں نہیں کھولے جا سکے۔ پاناما لیکس میں جن 437پاکستان کے نام شامل تھے جن میں 150کا سراغ بھی مل گیا ہے، ان کے خلاف کیوں کچھ نہیں کیا گیا۔ کیا ’’سانحہ ماڈل ٹاؤن‘‘ عمران خا ن بھول چکا ہے۔ انصاف کی تحریک کہاں رہ گئی ہے؟پی ٹی آئی کے ورکر میرے اور ہارون الرشید کے پاس آئے تھے کہ بنی گالا کے محاصرے میں آپ ہمارے ہم قدم ہوں۔ انکار کی گنجائش تو نہیں تھی مگر پھر بھی ہم نے انہیں حوصلے کا مشورہ دیا۔ وہ جو چند پی ٹی آئی کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی ظفر پی ایس ایل5کا ترانہ گانے والوں کے حق میں میدان میں آگئےعلی ظفر پی ایس ایل5کا ترانہ گانے والوں کے حق میں میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل
مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایاملک کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کے حملے،فصلیں چٹ ،درختوں کا صفایا Pakistan Locusts Attacks Trees Fields Plants pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

حوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہحوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہحوثیوں کے ہتھیاروں میں ایران میں تیار کردہ اسلحے کی خصوصیات پائی گئی ہیں: اقوام متحدہ UnitedNations Report Yemen Houthis Weapons Qualities Iran UN
مزید پڑھ »

چین: ارومچی میں پھنسے پاکستانیوں کے ویزا میں توسیع - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے کااضافہحکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے کااضافہاسلام آباد (ویب ڈیسک) موجودہ حکومت کے 15 ماہ میں مجموعی قرضوں میں 11 ہزار 610 ارب روپے
مزید پڑھ »

تبدیلی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 15 ماہ میں پاکستان کے قرض میں 40 فیصد اضافہتبدیلی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، 15 ماہ میں پاکستان کے قرض میں 40 فیصد اضافہاسلام آباد(ویب ڈیسک) 15 ماہ کے عرصے میں پاکستان کے سرکاری قرض اور واجبات میں 40 فیصد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:22:41