کرک میں انڈس ہائی وے پر 22 وہیلر ٹرالر کا بریک فیل ہونے کی وجہ سے بڑے حادثے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 13 زخمی ہوگئے۔ ٹرالر بریک فیل ہونے کی وجہ سے کئی گاڑیوں سے بھی ٹکرایا جبکہ ایک مسافر بس ٹرالر کے نیچے دب گئی۔ لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے کا عمل جاری ہے اور پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ڈپٹی کمشنر کرک کا کہنا ہے کہ انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک پر حادثے میں جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ اسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے، مرنے والوں کی تعداد 12 ہوگئی جبکہ 13 زخمی ہیں۔
پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے، مسافر کوچ اب بھی ٹرالر کے نیچے ہے جس میں سے زخمیوں کو نکالا جارہا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں حادثے کے مقام پر امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
Accident Karak Indus Highway Traffic Incident Casualties
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
فتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیںمورنگ حادثہ میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا۔ دوسری جانب سندھ میں ضلع نوشہرو فیروز میں مورو نامی علاقے کے قریب ایک وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ متاثرہ خاندان ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ علاوہ ازیں ضلع جنگ میں گڑھ موڑ کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور ہائی رؤف میں ٹکراؤ کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے سنسنی خیز انکشافات13 دسمبر کو یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی تھی
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے حادثے پر قوم سے معافی مانگیحادثے میں 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کا نتیجہ موان ایئرپورٹ کے رن وے پر گیئر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ہے
مزید پڑھ »
تاندلیانوالہ میں دھند کے باعث کار گنے سے ٹکرا کر 6 جان ہونے والے حادثے میں 3 زخمیتاندلیانوالہ میں شدید دھند کے باعث کار گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »