انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، بھارت نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu INDvsPAK U19WorldCup
قبل ازیں پاکستان کے کپتان روحیل نذیر نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔
پاکستان ٹیم بھارتی سورماؤں کے آگے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکی اور مقررہ 50اوورز سے قبل ہی 41.1اوور میں172رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی، پاکستان کی جانب سے صرف دو کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کپتان روحیل نذیر اور حیدر علی کی نصف سنچریاں بنائیں، کپتان روحیل نذیرنے62،حیدرعلی نے56رنز اسکور کیے۔ بھارت کی جانب سے روی بشنوئی نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان ٹیم مذکورہ ورلڈ کپ میں افغانستان کی ٹیم کو شکست سے کر سیمی فائنل میں پہنچی ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان الیون میں حیدر علی، محمد ہریرہ، کپتان روحیل نذیر، فہد منیر، قاسم اکرم، محمد حارث، عرفان خان، عباس آفریدی ، طاہر حسین ، عامر علی ، محمد عامر خان شامل ہیں۔ بھارت کی ٹیم میں یشوی جیسوال، دیویانش سکسینا ، تلک ورما، پریام، دھروو جورال، سیدیش ویر، اتھاروا انکولیکر، راوی بیشونی، سوشانت مشرا، کارتک تیاگی اور آکاش سنگھ شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل ، پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیاپوچس فسٹروم (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، پاکستان کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کی نصف ٹیم پویلین لوٹ گئیجنوبی افریقہ میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان انڈر 19 ٹیم نے انڈیا انڈر 19 ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مکمل خبر:
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل؛ پاکستان کا بھارت کو 173 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوبھارتی بولرز نے گرین شرٹس کو 43 ویں اوور میں ہی 172 رنز پر پویلین بھیج دیا۔
مزید پڑھ »
انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 173 رنز کا ہدفپاکستان کے 8 بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوئے۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates INDvPAK U19CWC
مزید پڑھ »
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو دس وکٹوں سے ہرا دیالاہور: (ویب ڈیسک) انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میچ میں بھارت نے پاکستان کو دس وکٹوں سے ہرا دیا۔
مزید پڑھ »