انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائش

پاکستان خبریں خبریں

انڈونیشیا میں 3 ٹانگوں والے جڑواں بچوں کی پیدائش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

اس قسم کا پیدائشی نقص اتنا نایاب ہے کہ ایسا 20 لاکھ میں سے صرف ایک بار ہوتا ہے

عدلیہ میں مداخلت کا ثبوت ہے تو پیش کریں، فیصل واوڈاسلوواکیہ کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں شدید زخمیپاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاکاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہاندونیشیا میں ایک بہت ہی نایاب واقعے میں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اس طرح جڑے ہوئے ہیں کہ ان کی تین ٹانگیں ہیں، چار بازو اور ایک عضو تناسل ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈونیشیا میں پیدا ہونے والے یہ جڑواں اوپری دھڑ کے بجائے جسم کے نچلے حصے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس قسم کا پیدائشی نقص انتہائی نایاب ہے۔ اتنا نایاب کہ یہ 20 لاکھ میں سے صرف ایک بار ہوتا ہے۔ ان جڑواں بھائیوں کے جسم کے تمام حصے فی الحال کام کررہے ہیں سوائے ایک ٹانگ کے۔ ان بچوں میں ایک مثانہ، مقعد اور آنتوں کی نالی ہے تاہم ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ لڑکوں میں سے ایک کا گردہ صحیح نہیں جبکہ دوسرے کے پاس صرف ایک ہے۔

حمل اور پیدائش کے مرحلے دونوں سے بچ جانا کسی معجزے سے کم نہیں کیونکہ عام طور پر 60 فیصد سے زائد کیسز میں ایک جڑواں یا تو مر جاتا ہے یا مردہ پیدا ہوتا ہے۔ ابھی فی الحال بچوں کو اپنے پہلے تین سال تک لیٹے رہنے ہوگا کیونکہ ان کی اندرون جسم کی ترتیب انہیں آزادانہ حرکت کی اجازت نہیں دیتی۔ سرجنز نے ان کی تیسری ٹانگ جو بےکار تھی، وہ کاٹ دی ہے جس سے ان کے کولہوں کے حصے مستحکم ہوجائیں تاکہ کم از کم یہ کبھی کبھی بیٹھ سکیں۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئیامریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پر آگئییہ شرح پیدائش 1979 کے بعد سے امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کی اب تک کی سب سے کم ترین تعداد ہے
مزید پڑھ »

جب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملےجب لاہور کے معززین سے شہر کی نالیاں صاف کروائی گئیں اور شہریوں کو سائیکل، پنکھے اور بلب تک فوج کے حوالے کرنے کے احکامات ملے1919 میں برطانوی سرکار کی جانب سے لگائے جانے والے مارشل لا میں لوگوں پر ظلم کی انتہا کی گئی بچوں تک کو کوڑے مارے گئے۔
مزید پڑھ »

آتش فشاں سے لاوا بہنے کے باعث 40 سے زائد افراد ہلاکآتش فشاں سے لاوا بہنے کے باعث 40 سے زائد افراد ہلاکانڈونیشیا میں آتش فشاں سے بہنے والے لاوے کی زد میں آکر درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی دیہات تباہ ہو گئے۔
مزید پڑھ »

اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیااقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاجولائی 2021 میں اس جوڑی کے ہاں پہلے بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئےانڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئےدرجن سے زائد افراد لاپتا ہیں جن کے زندہ ملنے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں
مزید پڑھ »

ہزاروں برس کا ساتھ ہونے کے باوجود گدھے انسانوں میں اتنے مقبول کیوں نہیں ہیں؟ہزاروں برس کا ساتھ ہونے کے باوجود گدھے انسانوں میں اتنے مقبول کیوں نہیں ہیں؟تحقیق سے ثابت ہوتا ہے کہ گدھے اپنے چار ٹانگوں والے رشتہ دار یعنی گھوڑوں کے مقابلے میں انسان کے زیادہ مستحکم ساتھی رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:33:07