انڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشدد

پاکستان خبریں خبریں

انڈیا: ماسک نہ پہننے پر ’جارج فلائیڈ طرز‘ کا مبینہ پولیس تشدد
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

ماسک نہ پہننے کی سزا: گھٹنا تو رکھا پر مارا نہیں

جودھپور کے پولیس کمشنر پرپھل کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ ’دو پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے جس دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس اہلکار کی رپورٹ کے مطابق ملزم نے کارِ سرکار میں مداخلت کی اور اب وہ عدالتی تحویل میں ہے۔‘

تین بچوں کے والد مکیش پرجاپت مزدوری کرتے ہیں اور جمعرات کے روز بھی وہ مزدوری کرنے کے غرض سے گھر سے نکلے جس کے بعد مبینہ طور پر ماسک نہ پہننے کے معاملے پر پولیس اہلکاروں اور ان کے درمیان تکرار ہو گئی۔ کانسٹیبل گودارا کے مطابق ملزم مکیش پرجاپت ماسک کے بغیر ٹہل رہے تھے جب انھوں نے ملزم کی اپنے فون سے تصویر لی۔

پولیس نے دعوی کیا ہے کہ ملزم مکیش پرجاپت نے ویڈیو بنانے پر ان کا فون چھیننے کی کوشش کی اور اس دوران ان کا گریبان بھی پکڑاانھوں نے کہا ’میرے بیٹے کے کپڑے خون میں لت پت اور ہاتھ فریکچر تھا، میں نے پولیس سے فریاد کی مگر انھوں نے ایکسرے تک نہیں کرایا۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

میکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاکمیکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاکمیکسیکو: ماسک نہ پہننے پر پولیس کی بھیانک سزا، شہری ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوزجارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوزسیاہ فام امریکی شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں موت کے بعد سے جاری ملک گیر احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی بربریت کی بہت سی ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 17:54:23