جارج فلائیڈ ہلاکت: احتجاج اور کرفیو کے دوران پولیس کی بربریت کی مزید ویڈیوز پر دنیا پریشان
جارج فلائیڈ کے آخری لمحات بھی عکس بند کیے گئے جن کے منظر عام پر آنے کے بعد امریکہ کے علاوہ دنیا کے کئی بڑے بڑے شہروں میں نسلی تعصب اور افریقی نژاد امریکی شہریوں سے پولیس کے ناروا سلوک کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے۔جارج فلائیڈ کی موت سے قبل نیویارک شہر میں ایرک گارنر کی ہلاکت پر بھی احتجاج ہوا تھا
25 مئی جس دن جارج فلائیڈ کی موت واقع ہوئی اسی دن فینکس شہر میں ڈؤن جانسن نامی ایک شخص کی ہلاکت کی تفصیلات امریکی ریاست ایریزونا کی پولیس نے جاری کیں۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ اس مشتبہ شخص کے ساتھ پولیس کی کھینچا تانی میں پولیس اہلکار نے اپنے سرکاری پستول سے گولی چلا دی جو مشتبہ شخص کو لگی۔کئی شہروں میں احتجاج کے دوران تشدد اور توڑ پھوڑ کے واقعات بھی پیش آئے
زمین پر گرے اس شخص کے کانوں سے خون رستا نظر آتا ہے۔ بعد میں اس شخص کو ایمبولینس میں ڈال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں یہ معلوم ہوا کہ انھیں سر میں شدید چوٹ آئی ہے۔بفلو پولیس کے محکمے کی ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ شخص مظاہرین کے ساتھ کشمکش میں ٹھوکر لگنے سے گرا تھا جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر اور زیادہ شدید رد عمل سامنے آیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ہیکرز کے گروپ ’انانیمس کی واپسی‘امریکہ میں درجنوں شہروں میں پھیلتے پرتشدد مظاہروں کے بعد انانیمس نامی ہیکر گروپ ایک مرتبہ پھر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا ، سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے جاریسیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی سفید فام پولیس اہلکاروں کےہاتھوں ہلاکت پرامریکا بھرمیں مظاہروں کاسلسلہ نویں روز بھی جاری ہے
مزید پڑھ »
جارج کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ضمانت پر رہاامریکا کے شہر منیا پولیس میں سیاہ فام جارج فلائیڈ کے قتل میں ملوث تینوں پولیس اہلکار ملزموں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا
مزید پڑھ »
آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »