انکیتا لوکھنڈے کا برسوں بعد سشانت سنگھ کے نام پوسٹ

پاکستان خبریں خبریں

انکیتا لوکھنڈے کا برسوں بعد سشانت سنگھ کے نام پوسٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے شوبز انڈسٹری میں اپنے 15 سالہ کامیاب کیریئر کا سہرا آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کو دے دیا۔

بالی ووڈ کی معروف اداکار و بگ باس رئیلٹی شو کی کنسسٹنٹ انکیتا لوکھنڈے نے اپنے کیریئر کے 15 سال مکمل ہونے پر انسٹاگرام پر ایک نوٹ جاری کیا ہے، اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے 15 سال پہلے ڈرامہ ’پویترا رشتہ‘ میں ارچنا کے کردار سے اپنے سفر کا آغاز کیا۔

انکیتا نے کہا کہ میں نے اپنے اندر ارچنا کو بسا لیا اور اسے ہمیشہ اپنے اندر سموئے رکھا، اس ارچنا نے مجھے زندگی میں بہت کچھ سکھایا، میں ایکتا کپور انکی پروڈکشن کمپنی کی مقروض ہوں کہ انہوں نے اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی لائف ٹائم کا کردار دیا۔ سشانت کا ذکر کرتے ہوئے انکیتا کا کہنا تھا کہ میرا یہ سفر سشانت کی مدد و معاونت کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا تھا، جب ڈرامہ ’پویترا رشتہ‘ شروع کیا تو میں اداکاری بھی کرنا نہیں جانتی تھی، لیکن سشانت نے مجھے اداکاری سکھائی، میں ہمیشہ انکی شکر گزار رہوں گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے لاپتا اداکار گھر واپس پہنچ گئے، گمشدگی کی وجہ بھی بتا دی’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے لاپتا اداکار گھر واپس پہنچ گئے، گمشدگی کی وجہ بھی بتا دیڈرامہ سیریل ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ میں روشن سنگھ سوڈھی کا کردار نبھانے والے اداکار گروچرن سنگھ 28 دن کے بعد گھر واپس پہنچ گئے۔
مزید پڑھ »

انکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم کی پیشکش ٹھکرا دیانکیتا لوکھنڈے نے کرن جوہر کی فلم کی پیشکش ٹھکرا دیانکیتا لوکھنڈے نے فلمساز کرن جوہر کی ویب سیریز اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 3 میں کام کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ یہ فلم نہیں ویب سیریز ہے
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟رنویر سنگھ نے اپنی اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا البم جلا دیا؟رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون نے مداحوں کے کسی بھی سوال کا جواب نہیں دیا
مزید پڑھ »

پرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیپرابھاس نے اپنی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دیاداکار کی ایک مبہم پوسٹ کے بعد یہ افواہیں گرم ہوگئی تھیں کہ وہ جلد شادی کا اعلان کرنے والے ہیں
مزید پڑھ »

رنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی خون آلود کپڑوں میں تصاویرسوشل میڈیا پر وائرلرنبیر کپور کی فلم اینیمل کا سیکوئل اینیمل پارک کے نام سے بنایا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد کا نام درج ہوگا یا شوہر کا؟ اہم خبرپاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد کا نام درج ہوگا یا شوہر کا؟ اہم خبراسلام آباد: پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد کا نام درج ہوگا یا شوہر کا؟ اس معاملے کے حل کے لیے کمیٹی بنادی گئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:44:42