انگلش کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان سے میچ کھیلیں گی

کھیل خبریں

انگلش کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں افغانستان سے میچ کھیلیں گی
کRICKETENGLANDAFGHANISTAN
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں انگلینڈ کی ٹیم افغانستان کیخلاف میچ کھیلے گی. ای سی بی چیئرمین رچرڈ تھامسن نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جوز بٹلر کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے میگا ایونٹ میں افغانستان سے مقابلہ کرے گی.

انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہماری ٹیم افغانستان کیخلاف میچ میں شرکٹ کرے گی۔

ای سی بی بورڈ اجلاس کے بعد چیئرمین رچرڈ تھامسن نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جوز بٹلر کی قیادت میں چیمپئینز ٹرافی ایونٹ کے دوران انگلینڈ کی ٹیم افغانستان کیخلاف میچ میں حصہ لے گی۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ سمیت حقوق نہ ملنے پر حکومت، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل اور مینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ رابطے میں ہیں اور سب کی آراء کو سنا ہے۔قبل ازیں رواں سال کے آغاز پر ملک میں افغان طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالنے کے بعد خواتین پر عائد پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے 160 سے زائد برطانوی سیاستدانوں نے اگلے ماہ پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمئینز ٹرافی میں افغانستان کرکٹ ٹیم کیخلاف میچ سے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا...

سال 2021 میں افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد ویمز ٹیم کی کھیلوں میں شرکت پر پابندی عائد ہے، جس کے خلاف افغانستان کرکٹ بورڈ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے بھی دباؤ کا سامنا ہے۔تاہم اب چیئرمین ای سی بی نے تصدیق کی ہے کہ انکی ٹیم پاکستان میں ہونیوالے میگا ایوںٹ کے دوران افغانستان کیخلاف مدمقابل آئے گی۔اس سے قبل بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں انگلینڈ اور افغانستان دونوں آمنے سامنے آئے تھے جہاں افغانستان نے انگلش ٹیم کو دھول چٹادی تھی۔Feb 05, 2025...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

کRICKET ENGLAND AFGHANISTAN ICC CHAMPIONS TROPHY

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش نے چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں شکیب کو نہیں شامل کیابنگلادیش کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شکیب الحسن کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلانپاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 20 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے.
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟دونوں ٹیمیں آئی سی سی ایونٹ میں 23 فروری کو مدمقابل آئیں گی
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: بابراعظم کے اوپننگ پر تنقید کا سلسلہ جاریآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: بابراعظم کے اوپننگ پر تنقید کا سلسلہ جاریپاکستان کی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ پر سابق کرکٹرز کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔ خاص کر بابراعظم کے اوپننگ پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: پاکستان تیار، حریفوں کا سامنا، جیت کا دعوہآئی سی سی چیمپئینز ٹرافی: پاکستان تیار، حریفوں کا سامنا، جیت کا دعوہپاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں شائقین اور سابق کرکٹرز جیت کے دعوے کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں شریک پاکستان ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہے لیکن اسے آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ جیسی ٹیموں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ pk اور بھارت کا میچ نہایتی اہم ہوگا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم نے ملائیشیا میں ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے پریکٹس کیپاکستانی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میں آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیاریوں میں بھرپور پریکٹس کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:14:11