ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی، مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں: شاہد خاقان عباسی Islamabad Change Not Resolve Issues SKhaqanAbbasi pmln_org president_pmln PmlnMedia ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
قومی زبان کے فروغ میں سوشل میڈیا کا کردار
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان ہاؤس تبدیلی سے کھچڑی پکے گی۔ روایتی نہیں بلکہ حقیقی معنوں میں شفاف انتخابات سے ہی مسائل حل ہوں گے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے علاوہ کوئی معیشت کو نہیں سنبھال سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر نیب کے نئے ریفرنس کا واحد مقصد دباؤ میں لانا ہے۔ مجھ پر پہلا ریفرنس 46 ارب کا تھا، اب تیرہ کروڑ کا ہے۔ وزیر کا ایم ڈی پی ایس او کی تقرری سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ نیب آرڈیننس کے مطابق تقرری میں پروسیجرل غلطی کی بنیاد...
انہوں نے کہا کہ نواز شریف سمیت کسی لیگی رہنما پر کرپشن کا کوئی کیس بنایا نہیں جا سکا۔ انھیں بیٹے سے پیسے لینے پر نااہل قرار دیا گیا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے لیگی رہنما نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی سیاسی طاقت ثابت کر دی۔ ان کی اصل ناراضگی ہم سے نہیں بلکہ چودھری پرویز الہٰی سے ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے وعدے تو چودھری پرویز الہٰی نے کیے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ان ہاؤس تبدیلی سے بھی نظام نہیں چلے گا، مسائل کا واحد حل نئے انتخابات ہیں۔
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر ہلال احمر بلڈ ڈونیشن کیمپ،قاسم خان سوری نے خون عطیہ کیاپارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر ہلال احمر بلڈ ڈونیشن کیمپ،قاسم خان سوری نے خون عطیہ کیا Pakistan Parliament HilalAhmar BloodDonation QasimKhanSuri NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »
”جب مولانا فضل الرحمان ملیں گے تو میں ان سے یہ راز فاش کرنے کی اجازت لوں گا “پرویز الہیٰ نے بڑا اعلان کر دیالاہور(ویب ڈیسک )سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے مولانا فضل الرحمن کے دھرنا معاہدے کی
مزید پڑھ »
’حکومت آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جائے اور ان سے ۔۔۔‘بلاول بھٹو نے نیامطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج ان کی سیاسی محرومیوں کے ماتم کے سوا کچھ نہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق
مزید پڑھ »
بچے پر تشدد ان کے دماغ کو جنسی ہراسانی جتنا نقصان پہنچاتا ہے، شہزاد رائے - ایکسپریس اردوبچے پر تشدد سے دماغ کا وہی حصہ متاثر ہوتا ہے جو جنسی ہراسانی سے ہوتا ہے، شہزاد رائے
مزید پڑھ »