’حکومت آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جائے اور ان سے ۔۔۔‘بلاول بھٹو نے نیامطالبہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

’حکومت آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جائے اور ان سے ۔۔۔‘بلاول بھٹو نے نیامطالبہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

عالمی مالیاتی فنڈ سے دوبارہ معاہدہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب عوام کے حقوق کی سودے بازی کی گئی، حکومت آئی ایم ایف کے پاس دوبارہ جائے، مذاکرات کرے اور مان لے کہ ہم نالائق تھے، نااہل تھےاورہم سےغلطی ہوگئی ، پیپلزپارٹی اورعوام کامطالبہ ہےکہ پھاڑ دو پی ٹی آئی ایم ایف کےمعاہدے کو،ہم جانتے ہیں کہ نالائق حکومت اچھے مذاکرات نہیں کر سکتی، پندرہ ماہ میں پہلی بار مشیر خزانہ پارلیمنٹ میں آئے، ہم نے مہنگائی کی بات کی تو ہمیں گالیاں دی گئیں،مشیر خزانہ حفیظ شیخ آئی ایم ایف کے نمائندے...

انہوں نے کہاکہ عوام ریلیف چاہتےہیں،عوام جینا چاہتےہیں،عوام اپنے بچوں کو سنبھالنا چاتے ہیں،عوام اپنے خاندان کو کھلانا چاہتے ہیں،عوام اپنے بچوں کو سکول بھیجنا چاہتے ہیں، جب ہم اپنے حلقے میں جاتے ہیں تو ہمیں کیا نظر آتا ہے، عوام ہم سے کیا پوچھتے ہیں؟۔انہوں نے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہر دن آپ ہی کے چینلز پر کوئی نہ کوئی بہت افسوسناک سٹوری آتی ہے، کوئی خود کشی کرتا ہے، میں آپ کو بتاؤں کے کراچی سے ایک والد نے خودکشی کردی کہ وہ اپنے بچے کے لئے گرمیوں کے کپڑے نہیں خرید سکتا تھا، آپ میڈیا سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیجخداؤں کا کھانا: پانی کے کیڑوں کے انڈے یعنی خوشی کے بیج16ویں صدی کی ہسپانوی دستاویزات کے مطابق وہ انسان جنھیں قربان کیا جانا ہوتا ہے ان کے دل کو جسم سے نکال کر سینے میں خالی جگہ کو پانی کے کیڑوں کے انڈوں سے بھر دیا جاتا تھا تاکہ خداؤں کے لیے چڑھاوا بھیجا جائے۔
مزید پڑھ »

”پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہونی چاہئے“ پاکستان کے کس لیجنڈ کھلاڑی نے یہ مطالبہ کر دیا؟”پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ہونی چاہئے“ پاکستان کے کس لیجنڈ کھلاڑی نے یہ مطالبہ کر دیا؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق لیگ سپنر مشتاق محمد نے
مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk Newsاقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 فروری پاکستان کا دورہ کریں گےاسلام آباد : اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس 16 تا 19 فروری پاکستان کادورہ
مزید پڑھ »

ایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریایم سی سی کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاریسنگاکارا کی قیادت میں ایم سی سی کا مقابلہ کن کن ٹیموں سے ہوگا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MCC KumarSangakkara
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل 16 تا 19 پاکستان کا دورہ کریں گے UN AntonioGuterres Pakistan Visit pid_gov MoIB_Official UN antonioguterres ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:05