اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور

Pakistan خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

صدر مملکت نے اوور سیز پاکستانیوں کیلئے پراپرٹی کی خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت خصوصی عدالت اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔

خصوصی عدالتوں میں سمندر پار پاکستانی غیر منقولہ جائیداد کے حوالے سے درخواستیں دائر کرسکیں گے، عدالتوں کے جج کے پاس ڈسٹرکٹ کورٹ جج کے اختیار ہوں گے- سمندر پار پاکستانیون کیلئے خصوصی عدالت فریق کو شواہد دینے کیلئے دو سے زائد مواقع نہیں دے گی، سمندرپار پاکستانی کو ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی اجازت ہوگی-

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشآئینی ترمیم؛ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کیلئے تحریک پیشوزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے آئینی ترمیمی بل کو سپلیمنٹری ایجنڈے میں شامل کرنے کی تحریک پیش کی ، جس کو منظور کیا گیا
مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل، ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیںسینیٹ اجلاس کا وقت تبدیل، ایجنڈے میں آئینی ترمیمی بل شامل نہیںقائد ایوان اسحاق ڈار وقفہ سوالات معطل کرنے کی تحریک اور وزیر خزانہ بینکنگ کمپنیز ترمیمی بل منظوری کیلیے پیش کریں گے
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیاخیبرپختونخوا اسمبلی نے پولیس ایکٹ 2024 میں ترمیم کا بل منظور کرلیابل کے تحت وزیراعلیٰ کو پولیس کے عمومی اور خصوصی امور سے متعلق باخبر رکھاجائےگا،گریڈ 18 اور اس سے اوپر کے پولیس تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ کی منظوری لازمی ہوگی
مزید پڑھ »

لبنان کی کشیدہ صورتحال: پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی گئیلبنان کی کشیدہ صورتحال: پاکستانیوں کے انخلا کیلئے خصوصی پرواز کی اجازت دیدی گئیآئندہ 48 گھنٹے کے دوران غیر ملکی ائیرلائن پاکستانیوں کو لبنان سے لائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاپارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے آئینی مسودہ متفقہ طور پر منظور کر لیاخصوصی کمیٹی سے منظور شدہ مسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا: خورشید شاہ
مزید پڑھ »

مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم پر حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےمجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم پر حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےحکومت کا مجوزہ آئینی ترمیمی مسودہ 12 صفحات اور 24 نکات پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:04:49