آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ڈیزل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافے کی سفارش بھی کی، رپورٹ مزید پڑھیں OGRA Petrol Prices DawnNews
اوگرا نے پیٹرول اور مٹی کی قیمتوں میں بالترتیب 6 پیسے اور 66 کمی کی تجویز دی ہے— فائل فوٹو: رائٹرز
ہائی اسپیڈ ڈیزل کے ایکس-ڈپو نرخ ایک سو 27 روپے 26 پیسے کے بجائے ایک سو 29 روپے 73 پیسے بتائے گئے 1.9 فیصد اضافہ ظاہر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب پیٹرول کی ایکس-ڈپو قیمت 0.1 فیصد کمی ظاہر کرتے ہوئے ایک سو 16 روپے 60 پیسے سے کم کرکے ایک سو 16 روپے 54 پیسے فی لیٹر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش - ایکسپریس اردوقیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا
مزید پڑھ »
کیا حکومت پیٹرول کی قیمت 30 روپے کم کرسکتی ہے؟عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تقریباً 10 فیصد تک کم ہوچکی ہیں تاہم اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش کی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئیقیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی
مزید پڑھ »
جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »