کیا حکومت پیٹرول کی قیمت 30 روپے کم کرسکتی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا حکومت پیٹرول کی قیمت 30 روپے کم کرسکتی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تقریباً 10 فیصد تک کم ہوچکی ہیں تاہم اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش کی ہے SamaaTV

Posted: Jan 30, 2020 | Last Updated: 6 mins agoعالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تقریباً 10 فیصد تک کم ہوچکی ہیں تاہم اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش کی ہے۔ ماہر معاشيات

شاہد حسن صديقی کہتے ہيں کہ حکومت اگر ٹيکس ايمنسٹی اسکيم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں کیخلاف کريک ڈاؤن کرليتی تو آج پیٹرول کی قيمت ميں 30 روپے فی لیٹر تک کمی کرسکتی تھی۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جاسکتا، سعید غنیسندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جاسکتا، سعید غنیکراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم نے دو ناموں پر اتفاق کیا تھا انہی میں سے آئی جی ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ وفاق سے باضابطہ ک
مزید پڑھ »

حکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملحکومت کی 6 کمپنیوں کی نجکاری کیلئے تیاریاں مکملاسلام آباد : حکومت کی تحویل میں موجودچھ کمپنیوں کی نجکاری کیلئےتیاری مکمل کرلی گئی ہے، نجکاری کےعمل سےحکومت کوڈیڑھ سوارب روپےملنے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے نجکاری کا پلان تیار کرلیا گیا ہے، چھ حکومتی اثاثوں کی نجکاری کی تیاریاں مک
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتپنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس
مزید پڑھ »

افغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواستافغان حکومت کی بھارت سے اپنی فوج افغانستان میں تعینات کرنے کی درخواستافغان حکومت اور این ڈی ایس کو خطرہ۔۔۔ بھارت کی منتیں شروع کردیں۔۔۔ فوج کیوں مانگی جارہی ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کیا وزیراعظم کی تنخواہ میں تین گنا اضافہ کر دیا گیا ؟ اصل حقیقت سامنے آ گئیکیا وزیراعظم کی تنخواہ میں تین گنا اضافہ کر دیا گیا ؟ اصل حقیقت سامنے آ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ دونوں سے یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ حکومت نے صدر اور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 21:12:21