پیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کردی گئیں
او جی ڈی سی ایل نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے سے متعلق تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ کوفراہم کردی ہیں۔ کمپنی کی جانب سے جاری کردہ خط کے مطابق حیدآباد میں واقع کنر آئل فیلڈ 12سے خام تیل کی یومیہ پیداوار 1060 بیرل سے بڑھا کر 1820 بیرل ہوگئی ہے۔
کنر آئل فیلڈ 12 میں جیٹ پمپ کی جگہ الیکٹریکل پمپ سے خام تیل کی پیداوار کو 760 یومیہ بیرل بڑھایا گیا ہے۔ خط کے مطابق کنر آئل فیلد 6 سے خام تیل کی پیداوار کو دوبارہ آرٹیفیشل لفٹ سسٹم کے ذریعے بحال کردیا گیا ہے۔ خط میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کنر آئل فیلڈ 6 میں خام تیل کنوئیں کو پانی کی ذیادہ مقدار کی وجہ سے بند کردیا تھا۔ کنر آئل فیلڈ 6سے خام تیل کی پیداوار دوبارہ بحالی سے 400بیرل یومیہ ہوگئی ہے۔ حیدرآباد میں واقع دونوں آئل فیلڈز سے خام تیل کی پیداوار میں یومیہ 1160 بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔Jan 21,...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلوچستان میں آئی این جی ڈی سی ایل کیمپ کے قریب دھماکے میں ایک زخمیایک گاڑی آئی این جی ڈی سی ایل کے کیمپ کی طرف جانے پر ایک دھماکے کا نشانہ بن گئی جس میں ایک شخص زخمی ہوگیا اور گاڑی تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھ »
گیس کی پیداوار میں کمی، 4 ماہ میں 53 ارب روپے کا نقصان329 ایم سی سی ایف ڈی کی آر ایل این جی کی لاگت سے مقابلے میں دیکھی جائے تو 50کروڑ ڈالرز 139ارب روپے بنتی ہے
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیاآئی جی سندھ نے سی ٹی ڈی اور سی پیک میں تعینات پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور ان کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھاکراچی: سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملوث ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائے، ملزمان سرکاری آئل لائن سے تیل چوری کرکے فروخت میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے کو ارسال کیا ہے۔ خط کے مطابق ملزمان کے خلاف سندھ میں 5 برس کے دوران 23 مقدمات درج ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ڈالر کی قدر میں اضافہ: بیرونی ادائیگیوں کا دباؤڈالر کی قدر میں اضافہ کا رجحان جاری رہنے کا امکان ہے، یہ بیرونی ادائیگیوں اور زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کے لیے محدود ہے۔
مزید پڑھ »
ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا امکانغیر فعال جامشورو جوائنٹ وینچر لمیٹڈ پلانٹ کو بحال کرنے کے منصوبے کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے
مزید پڑھ »