سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھا

Criminology خبریں

سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے ایف آئی اے کو خط لکھا
TELLERMONEY LAUNDERINGCORRUPTION
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

کراچی: سندھ میں سرکاری لائن سے تیل چوری کیس میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہے کہ ملوث ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائے، ملزمان سرکاری آئل لائن سے تیل چوری کرکے فروخت میں ملوث ہیں۔ سی ٹی ڈی نے ملزمان کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے کو ارسال کیا ہے۔ خط کے مطابق ملزمان کے خلاف سندھ میں 5 برس کے دوران 23 مقدمات درج ہوئے ہیں۔

سی ٹی ڈی کی جانب سے ایف آئی اےکو لکھےگئے خط میں کہا گیا ہےکہ ملوث ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کی جائے، ملزمان سرکاری آئل لائن سےتیل چوری کرکے فروخت میں ملوث ہیں۔

سی ٹی ڈی نے ملزمان کا مکمل ریکارڈ ایف آئی اے کو ارسال کیا ہے۔ خط کے مطابق ملزمان کے خلاف سندھ میں 5 برس کے دوران 23 مقدمات درج ہوئے ہیں۔ خط میں بتایا گیا ہےکہ گروہ میں لطف سیال، عبیداللہ، مہران ،گل خان اور یونس سمیت 16 افراد ہیں، ملزمان نےکالعدم تنظیم کو فنڈنگ بھی فراہم کی۔کراچی بھر سے کالعدم تنظیموں کو غیرقانونی کارروبار سے فنڈنگ ہوتی ہے، گزشتہ پانچ سال میں نجی کمپنی کی لائن سے چوری کے 23 مقدمات درج ہوچکے ہیں: ذرائع سی ٹی ڈیآئل فیلڈ حکام نے آگ سے متاثرہ گھر میں آئل اسٹوریج کیلئے بنائے گئے دو خفیہ ٹینک کا سراغ لگایا ہے۔کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں سرکاری گاڑی سے خاتون کو ٹکر مار...

کرم: صوبائی حکومت نے مشران سے ڈی سی حملے کے مجرموں کی حوالگی کا کہہ دیا، عدم تعاون پر کلیئرنس آپریشن ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

TELLER MONEY LAUNDERING CORRUPTION FUEL THEFT TERROR FINANCING

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کشتی حادثے کا ملزم فرار، پولیس نے ایف آئی اے کا لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کردیایونان کشتی حادثے کا ملزم فرار، پولیس نے ایف آئی اے کا لاعلم رکھنے کا بیان مسترد کردیاڈی پی او نے کہا کہ ایف آئی اے کو صورتِ حال سے آگاہ کیا تھا، اس کے باوجود ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو چارج شیٹ کیا گیا
مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں 118 آپریشنز میں 16 دہشت گرد گرفتار کر لیےسی ٹی ڈی نے پنجاب میں 118 آپریشنز میں 16 دہشت گرد گرفتار کر لیےکاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر 118 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، جس میں 16 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
مزید پڑھ »

چین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلانچین کا کراچی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے میگا میڈیکل سٹی کے منصوبے کا اعلانچینی وفد نے ایف پی سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس میں میگا میڈیکل سٹی کے قیام کے منصوبے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے کمبوڈیا سے آنے والے 9 مسافروں کو تحویل میں لے لیاایف آئی اے نے کمبوڈیا سے آنے والے 9 مسافروں کو تحویل میں لے لیاابتدائی تفتیش کےمطابق مسافروں کو پاکستانی ایجنٹس اورمتحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے بھارتی ایجنٹس نے دھوکہ دیا
مزید پڑھ »

قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچقانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا، سپریم کورٹ آئینی بینچآئینی بینچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیے
مزید پڑھ »

43 سال پرانے قتل کا راز ڈی این اے سے کھولتا ہے43 سال پرانے قتل کا راز ڈی این اے سے کھولتا ہےامریکا میں 43 سال پرانے قتل کیس کو ڈی این اے ٹیکنالوجی سے حل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 11:59:19