آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

پاکستان خبریں خبریں

آئس کریم میں پایا جانے والا کیمیکل خطرناک مرض کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ایملسیفائر کے طور پر استعمال کیا جانے والا کیمیکل پیٹ کی صحت کو نقصان پہنچانے کیساتھ بلڈ شوگر کو غیر مستحکم کر سکتا ہے

میں بتایا گیا ہے کہ ڈیئری اشیاء، آئس کریم اور گوشت سے بنی اشیاء میں پایا جانے والا ایک کیمیکل ٹائپ 2 ذیا بیطس کا سبب بن سکتا ہے۔لیکن محققین نے خبردار کیا ہے کہ ایملسیفائر پیٹ کی صحت کو نقصان پہنچانے کے ساتھ بلڈ شوگر کو غیر مستحکم کر سکتا ہے اور باول کینسر کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

جرنل بی ایم سی میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں 27 سے 31 برس کے درمیان 20 صحت مند وزن رکھنے والے افراد کو ان کی نارمل خوراک کے ساتھ دو ہفتوں تک روزانہ 250 ملی گرام کیراگینن دیا گیا۔ جبکہ دیگر 20 افراد کو ایک پلیسبو دیا گیا۔ محققین نے شرکاء میں انسولین کی حساسیت کی بھی پیمائش کی۔ انسولین ایک ایسا ہارمون ہوتا ہے جو غذا سے حاصل ہونے والی توانائی کو جذب کرتا ہے اور جسم میں شوگر کی سطح کو مستحکم رکھتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دمے کا مرض بچوں میں یادداشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقدمے کا مرض بچوں میں یادداشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقمطالعے میں سائنس دانوں نے دو برس تک زیر معائنہ رہنے والے 473 بچوں سے حاصل ہونے والے نمونوں کا تجزیہ کیا
مزید پڑھ »

پشاور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 تک پہنچ گیاپشاور میں ایئر کوالٹی انڈیکس 500 تک پہنچ گیاپھولوں کا شہر کہلائے جانے والا پشاور بھی ماحولیاتی آلودگی کا شکار ہوگیا ہے
مزید پڑھ »

بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقبچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقچائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

انسولین کے خلاف مزاحمت دل کی خطرناک بیماری سے تعلق رکھتی ہے، تحقیقانسولین کے خلاف مزاحمت دل کی خطرناک بیماری سے تعلق رکھتی ہے، تحقیقاس مسئلے کا اگر علاج نہیں کیا جائے تو یہ ہارٹ فیلیئر اور موت کا سبب بھی بن سکتا ہے
مزید پڑھ »

ٹریفک کا شور ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیقٹریفک کا شور ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیقٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑھتی اسموگ کی وجہ کیا اور کون سے عوامل صورتحال کو سنگین بنا رہے ہیں؟پاکستان میں بڑھتی اسموگ کی وجہ کیا اور کون سے عوامل صورتحال کو سنگین بنا رہے ہیں؟اسموگ کی حالیہ صورتحال فصلوں کی باقیات کو جلائے جانے کی بجائے شہروں میں گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کا سبب ہے: ماہرین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 14:27:38