ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہےکہ سڑک پر موجود ٹریفک کا شور قدرتی آوازوں کے مثبت اثرات کو نقصان پہنچا کر لوگوں کے ذہنی تناؤ اور بے چینی میں اضافہ کر سکتا ہے۔
برطانوی محققین نے اپنے مطالعے میں لوگوں کو قدرت سے آنے والی آوازیں اور ٹریفک کے شور کے تین منٹ طویل ٹیپ سنانے سے پہلے اور بعد میں ان کے فوائد، نقصانات اور لوگوں کے مزاج پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بچپن میں چینی کا کم استعمال مستقبل میں کن بیماریوں سے بچا سکتا ہے؟ابتدائی زندگی میں چینی کا محدود استعمال ذیا بیطس اور بلند فشار خون جیسے دائمی امراض کے خطرات میں کمی واقع کر سکتا ہے
مزید پڑھ »
بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیاپنجاب اور کے پی میں سانس لینے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ناک کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے:ماہرین
مزید پڑھ »
بچوں کی ایمرجنسی میں سرمایہ کاری سیکڑوں بچوں کی جان بچا سکتی ہے، تحقیقچائلڈ کیئر میں سرمایہ کاری کرنے سے زیادہ بچوں کو بچایا جا سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
وہ جانور جو زلزلے کا خطرہ وقت سے پہلے بھانپ لیتے ہیںدنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے قدرتی آفت سے قبل جانوروں میں بے چینی کی کیفیت کا مشاہدہ کیا ہے
مزید پڑھ »
دمے کا مرض بچوں میں یادداشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیقمطالعے میں سائنس دانوں نے دو برس تک زیر معائنہ رہنے والے 473 بچوں سے حاصل ہونے والے نمونوں کا تجزیہ کیا
مزید پڑھ »
ذیابیطس ٹائپ 2 جیسا مرض تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ دریافتمخصوص اوقات میں زیادہ کیلوریز کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح میں اضافہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »