بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا

Kpk خبریں

بھارت سے چلنے والی آلودہ ہواؤں کی وجہ سے لاہور پھر فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آگیا
LahoreMultanPollution
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پنجاب اور کے پی میں سانس لینے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ناک کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے:ماہرین

فضائی آلودگی کی وجہ سے ملک کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا، ملتان کا دوسرا اور پشاور کا تیسرا نمبر ہے، لاہور میں پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 753، ملتان میں 587 اور پشاور میں 463 ریکارڈ کی گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ فضا کا یہ معیار انسانی صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے، پنجاب اور کے پی میں شہریوں کو سانس لینے میں مسائل کا سامنا ہے جبکہ ناک، کان اور گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یہ مسئلہ اب ایک شہر یا صوبے کا نہیں، پورے پاکستان اور خطے کا انسانی مسئلہ بن چکا ہے، شہری احتیاط کریں، شدید آلودگی کا شکار شہروں کے مکین بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلیں۔آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے جبکہ پنجاب اور کے پی کے کئی شہروں میں بھی دھند اور اسموگ نے ڈیرے ڈالے ہوئے ہیںدھند کےموسم میں صبح 10 سے شام 6 بجے تک سفر کا بہتر ین وقت ہوتا ہے، ڈرائیورز دن کے وقت سفر کو ترجیح دیں: ترجمان موٹروے پولیسبغیر اجازت سرکاری ادارے کے نام کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Lahore Multan Pollution Punjab

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیاخراب فضائی معیار ، وسطی پنجاب مضر صحت اسموگ کی لپیٹ میں آگیالاہور کا فضائی معیار آج بھی انتہائی مضر صحت ہے جس کی وجہ سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر ہے
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہفضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہمشرق سے مغرب کی طرف بھارت سے آنے والی اسموگ آلودہ ہوائیں لاہور اور ملحقہ پاکستانی علاقوں کو متاثر کر رہی ہیں: امریکی موسمیاتی ادارہ
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںفضائی آلودگی کے اثرات سے پھیپھڑوں کو لڑنے میں مدد فراہم کرنیوالی بہترین غذائیںموجودہ عہد میں فضائی آلودگی اور اسموگ وغیرہ سے پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »

آلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیاآلودہ ترین شہروں میں لاہور ایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیاایئر کوالٹی انڈیکس انتہائی خطرناک حد تک پہنچ گیا
مزید پڑھ »

سمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محرومسمندری طوفان ملٹن سے فلوریڈا میں تباہی، 10 افراد ہلاک، 30 لاکھ بجلی سے محرومطوفان کے دوران 205 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے درخت اور بجلی کے کھمبے گرگئے
مزید پڑھ »

فضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرفضائی آلودگی انڈیکس میں لاہور ایک بار پھر سب سے اوپرآئندہ تین دن تک لاہور کا آلودگی انڈیکس 600 سے 700 ہوسکتا ہے، امریکی ایئر انڈیکس کی پیشگوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:42:11