ابتدائی زندگی میں چینی کا محدود استعمال ذیا بیطس اور بلند فشار خون جیسے دائمی امراض کے خطرات میں کمی واقع کر سکتا ہے
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ زندگی کے ابتدائی 1000 دنوں میں چینی کا محدود استعمال بعد کی زندگی میں ذیا بیطس اور بلند فشار خون جیسے دائمی امراض کے خطرات میں کمی واقع کر سکتا ہے۔
جرنل سائنس میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 60 ہزار ایسے برطانوی افراد کے ڈیٹا کا معائنہ کیا گیا جن کا حمل 1951 سے 1956 کے دوران ٹھہرا تھا۔ یہ دورانیہ 1953 میں ختم ہونے والی جنگِ عظیم دوم کی کنفیکشنری راشننگ سے پہلے اور بعد کا دور ہے۔ تحقیق میں ٹیم کو معلوم ہوا کہ وہ لوگ جو شوگر راشننگ کے دور سے گزرے تھے ان کے اس سے نہ گزرنے والوں کے مقابلے میں ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات 35 فی صد جبکہ ہائپر ٹینشن میں مبتلا ہونے کے خطرات 20 فی صد تک کم تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان ترقی اور خوشحالی کی جانب گامزن، عوامی ترقی اولین ترجیح ہے، وزیراعظمشہباز شریف کا سعودی عرب میں منعقدہ مستقبل میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھ »
وہ جانور جو زلزلے کا خطرہ وقت سے پہلے بھانپ لیتے ہیںدنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے قدرتی آفت سے قبل جانوروں میں بے چینی کی کیفیت کا مشاہدہ کیا ہے
مزید پڑھ »
زیادہ درجہ حرارت حمل کیلئے نقصان دہ قرارگرم موسم میں بچوں کا پیدائش کے وقت کم وزن ہونے کا زیادہ امکان ہوتا ہے
مزید پڑھ »
لیبارٹری میں ’جِلد‘ تیار: وہ تحقیق جو آپ کو بڑھاپے میں بھی جوان بنا سکتی ہےہیومن سیل ایٹلس پروجیکٹ کی نئی تحقیق سے معلوم کیا جا سکتا ہے کہ جلد کے امراض اور اعضا کی بیماریوں سے کیسے نمٹا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھ »
بچپن میں ہکلاتا تھا لیکن اللہ کے معجزے نے سب بدل دیا: ڈاکٹر ذاکر نائیکمیں بچپن میں دنیا کا سب سے بڑا سرجن بننے کا خواب دیکھتا تھا لیکن 25 لوگوں کے سامنے آجانے پر بات بھی نہیں کرپاتا تھا: مذہبی اسکالر
مزید پڑھ »
ناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہاس تجربے کا مقصد خلاء کی گہریائیوں میں لیزر کے استعمال کے امکانات کو جانچنا ہے
مزید پڑھ »