آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر

پاکستان خبریں خبریں

آئی فون صارفین کیلئے بُری خبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی  ایپل نے اپنے صارفین کو ایک بری خبر سنائی ہے۔ ایپل کے اس اعلان کے تحت کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژن سے چمٹے صارفین بھی اپنے موبائل فونز کے اپ ڈیٹ ورژن خریدنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ اگر آپ کا شمار بھی انہی صارفین میں ہوتا ہو تو اچھا موقع ہے کہ آپ بھی...

ایپل کے اس اعلان کے تحت کمپنی اپنی پرانی آئی فون سیریز کو متروک کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے ایپل کے پرانے ورژن سے چمٹے صارفین بھی اپنے موبائل فونز کے اپ ڈیٹ ورژن خریدنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

اگر آپ کا شمار بھی انہی صارفین میں ہوتا ہو تو اچھا موقع ہے کہ آپ بھی ایپل کے اپ گریڈ ورژن کی خریداری کے بارے میں سوچنا شروع کردیں۔ دی سن کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے متروک کیے جانے والے آئی فون کے حوالے سے جاری کردہ فہرست میں آئی فون 6 پلس کو شامل کیا گیا ہےجو 5.

واضح رہے کہ وہ تمام اشیا جن کو ایپل نے 7 سال سے زائد عرصہ قبل فروخت کرنا بند کردیاہو وہ ونٹیج شمار کی جاتی ہیں۔ ونٹیج متروک ہونے سے پہلے کا مرحلہ ہے جس میں ایپل صارفین کیلئے سافٹ ویئر اور ہارڈویئر کی اپ ڈیٹ سپورٹ جاری رکھتا ہےتاہم متروک مصنوعات کے لیے تمام ہارڈویئر سپورٹ بند کردی جاتی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون صارفین کیلئے نئی پریشانی، حکومت نے ایپل استعمال کرنے والوں کیلئے ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کابینہ ڈویژن نے آئی فونز اور ایپل کی دیگر مصنوعات استعمال کرنے والے شہریوں کو ہیکرز کے حملوں سے متنبہ کیا ہے۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سائبر سکیورٹی کمپنی ’Kaspersky‘ کے ماہرین نے آئی فونز اور دیگر ایپل مصنوعات کے آئی او ایس میں موجود لاگ فائل (Shutdown.
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناآئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناواٹس ایپ صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے
مزید پڑھ »

ایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردیایپل نے صارفین کے لیے نئی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کردینئی اپ ڈیٹ آئی 17.4.1 آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل ویژن پرو کے لیے جاری کی گئی ہے
مزید پڑھ »

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
مزید پڑھ »

انسٹا گرام میں نیا دلچسپ گیم متعارفانسٹا گرام میں نیا دلچسپ گیم متعارفسوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے نت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسہ جاری ہے، اس بار ایک نیا اور دلچسپ کھیل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:05:40