اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح میں بہتری کے امکانات ہیں،
اسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح میں بہتری کے امکانات ہیں، پاکستانیوں کیلئے مہنگائی کی شرح 23 فیصد سے زائد رہے گی۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا ہے کہ پاکستانیوں کیلئے مہنگائی کی شرح 23 فیصد سے زائد رہے گی۔ آئی ایم ایف نے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح میں بہتری کے امکانات ہیں، پاکستان میں معاشی ترقی 2022 میں 6 فیصداور 2023 میں منفی 0.5 فیصد تھی، اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہے گی، سال 2028 تک جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، اس سال بے روزگاری کم ہو کر 8 فیصد پر آنے کا امکان ہے، گزشتہ مالی سال بے روزگاری کی شرح 8.5 فیصد تھی۔ اس سال کرنٹ اکاونٹ خسارہ جی ڈی پی کا 1.8 فیصد رہے گا کیونکہ عالمی سطح پر کورونا وبااور روس یوکرین جنگ کے اثرات برقرار ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح میں بہتری کے امکانات ہیں،
مزید پڑھ »
یوٹیلٹی اسٹورز : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
یوٹیلٹی اسٹورز : آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آگیااسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلٹی اسٹورز سمیت حکومتی اداروں کو فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »
گوجرانوالہ ؛ کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم آصف عرف سنیارا ساتھی سمیت گرفتارگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے کشتی حادثہ کے مرکزی ملزم آصف عرف سنیارا کو ساتھی سمیت گرفتارکرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ آصف علی اور سفیر احمد کو سیالکوٹ سے گرفتار کیا گیا،ڈائریکٹر ایف آئی اے کاکہناتھا کہ ملزمان لوگوں کو لیبیا کے راستے اٹلی بھیجنے کا غیرقانونی کام کرتے تھے،ملزمان کیخلاف کشتی حادثہ کا مقدمہ درج تھا۔
مزید پڑھ »
بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان چھ وکٹوں سے فتحیابآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں بھارت کو ہرانے کا آسٹریلوی ارمان ادھورا رہ گیا، میزبان نے کینگروز کو با آسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا۔
مزید پڑھ »