پاکستانی کرکٹرز کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) نے لیگ کے دروازے بند کررکھے ہیں
آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انڈین پریمئیر لیگ میں ممکنہ قیمت 15 کروڑ بھارتی روپے لگادی۔
ایونٹ کے پہلے ایڈیشن کے علاوہ پاکستانی کرکٹرز نے ابتک دوبارہ کسی سیزن میں آئی پی ایل نہیں کھیلی، سال 2008 میں پاکستانی کرکٹرز انڈین پریمیئر لیگ میں شریک ہوئے تھے۔ شاہد آفریدی، سہیل تنویر، سلمان بٹ، شعیب اختر، مصباح الحق سمیت کئی اسٹار ایونٹ کے پہلے ایڈیشن میں شریک ہوئے تھے، اس کے بعد ممبئی حملوں کا جواز بناکر بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی پلئیرز پر پابندی عائد کردی۔ایک بھارتی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اے آئی پروگرام میں جب پاکستانی کرکٹرز کی موجودہ قدر کے لحاظ سے آئی پی ایل معاوضے کے حوالے سے استفسار کیا گیا تو فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سب سے زیادہ 15 کروڑ بھارتی روپے لگائی ہے۔بابراعظم کیلئے 12 کروڑ، محمد رضوان اور حارث رؤف کیلئے 10 10 کروڑ،...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں ہمارے لوگوں کی ٹرمپ کی ٹیم کیساتھ دو یا 3 میٹنگز ہوئیں: رؤف حسنہم نے کبھی امید نہیں لگائی ٹرمپ کے جیتنے سے بانی پی ٹی آئی آزاد ہوجائیں گے، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
بیرون ملک پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے نئی پیشکش کردیحکومت کو سابقہ 125 ارب روپے کی پیشکش میں 5 ارب مزید اضافہ کیا ہے، النہانگ گروپ
مزید پڑھ »
پی آئی اے چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں، اونے پونے نہیں بیچ سکتا: وزیرنجکاریپی آئی اے کا خسارہ عوام نہیں اٹھا سکتے اس لیے بیچ رہے ہیں، پی آئی اے قومی اثاثہ ہے اونے پونے نہیں بیچ سکتا: عبدالعلیم خان
مزید پڑھ »
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیاپی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے مخالفت کردی
مزید پڑھ »
انڈونیشیا میں آئی فون 16 کے بعد گوگل کے فونز پر بھی پابندی کیوں لگائی گئی؟انڈونیشیا نے چند دن قبل ہی آئی فون 16 پر بھی پابندی لگائی تھی
مزید پڑھ »
نہیں جانتا کسی صوبے کے پاس ائیر لائن ہو، صوبے کا کام تعلیم، صحت کی سہولت فراہم کرنا ہے: مفتاحایسی شرائط لگائی گئیں جس کی وجہ سے خریدار نہیں آئے، چار سنجیدہ گروپ تھے جو پی آئی اے بڈنگ میں شرکت کرنا چاہتے تھے: سابق وزیر خزانہ
مزید پڑھ »