آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد وزیراعظم کی پریس کانفرنس

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد وزیراعظم کی پریس کانفرنس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹینڈ بائی معاہدہ طے پا گیا ہے

پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان ہونے والے مختصر مدت کے معاہدے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور گورنر پنجاب بلیغ الرحمان بھی موجود ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان کی موجودہ معاشی صورت حال کی وجہ کو جاننا بہت ضروری ہے، 2018 تک پاکستان ترقی کر رہا تھا لیکن پھر بدترین دھاندلی کے ذریعے عمران نیازی کو مسلط کیا گیا، پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا اور پھر اس کی دھجیاں بکھیر دیں، پی ٹی آئی دور میں گندم اور چینی پہلے ایکسپورٹ کی گئی اور پھر امپورٹ کی گئی۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا یہ اسٹینڈ بائی معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا اور ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جولائی کے وسط میں ہوگا۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ کم کرے گااور معاہدے سے سماجی شعبے کے لیے فنڈز کی فراہمی بہتر ہوگی، معاہدے سے پاکستان میں ٹیکسز کی آمدن بڑھانے میں بھی مدد ملے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظم مزید تفصیلات ⬇️ PMLNGovernment PMShahbazShareef Pakistan IMFProgram pmln_org CMShehbaz
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظمآئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے میں مدد ملے گی: وزیراعظماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام حاصل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »

آئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہآئی ایم معاہدہ: بجلی، گیس، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا خدشہبین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے معاہدے کی شرائط کے پیشِ نظر بجلی کے ریٹ میں مزید اضافے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »

الحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹسالحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹسالحمدللہ، آئی ایم ایف سے معاہدے پر وزیراعظم اور وزیر خزانہ کے ٹویٹس ARYNewsUrdu IshaqDar IMF
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 21:38:31