آئی ایم ایف 11 نومبر سے شروع ہونے والے اور 15 نومبر 2024 کو اختتام پذیر ہونے والے پانچ روزہ مذاکرات کے اختتام پر ایک پریس بیان جاری کرے گا
۔ فوٹو فائل
قومی مالیاتی معاہدے پر مرکز اور چاروں صوبوں نے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے 7 ارب ڈالر کی توسیعی فنڈ سہولت کے تحت منظوری حاصل کرنے سے قبل دستخط کیے تھے جیسا کہ پانچ حکومتوں نے محصولات میں اضافے، اخراجات کو بانٹنے اور گورننس کو بہتر بنانے کے لیے مالیاتی فریم ورک پر اتفاق کیا تھا۔ توقع ہے کہ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سولررائزیشن سے بجلی کھپت میں کمی، آئی ایم ایف نے حکومت سے متبادل پلان مانگ لیالوگ سولر پینلز پر منتقل ہو رہے ہیں، جس کے باعث بجلی کی طلب میں کمی آئی ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن اورپاکستان کی معاشی ٹیم میں مذاکرات کاپہلا دور ختم ، آج شام دوبارہ مذاکرات ہوں گےآئی ایم ایف وفد نے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کی زیر قیادت وفد سے پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس وصولیوں پر بریفنگ لی
مزید پڑھ »
ججز تقرری کی پارلیمانی کمیٹی کیلئے نامزدگی پر پرایم کیو ایم میں اختلافات سامنے آگئےچیئرمین ایم کیو ایم نے ججز تقرری کیلئے بننے والی پارلیمانی کمیٹی کیلئے ایم کیو ایم کی جانب سے فائنل کیا نام اچانک سے تبدیل کردیا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کا حکومت پنجاب کے اقدامات پر اطیمنان کا اظہارپنجاب کا بجٹ حقیقت میں سرپلس ہے، آئی ایم ایف حکام کو بریفنگ
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ سندھ نے روسی سفیر سے ملاقات میں اسٹیل مل کی بحالی کیلئے مدد مانگ لیآئندہ ہفتے پاکستانی ماہرین اور روسی نمائندوں کے درمیان آن لائن مشاورت ہوگی، اس کے بعد روسی وفد اسٹیل مل کا دورہ کرے گا
مزید پڑھ »
ڈیجیٹلائزیشن اقدامات سے ریونیو میں بہتری متوقع، ایف بی آر کی آئی ایم ایف کو بریفنگایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت نئے دفاتر کے قیام اور رائٹ سائزنگ سے بھی آگاہ کیا گیا
مزید پڑھ »