آئینی بینچ کا سندھ حکومت کو بڑا ریلیف، اساتذہ بھرتیوں سے حکم امتناع ختم

پاکستان خبریں خبریں

آئینی بینچ کا سندھ حکومت کو بڑا ریلیف، اساتذہ بھرتیوں سے حکم امتناع ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں تین رکنی آئینی بینچ نے اساتذہ کے بھرتیوں کی پالیسی کے خلاف درخواست کی سماعت کی

سندھ حکومت کو پہلا بڑا ریلیف، آئینی بینچ نے پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی ٹیچرز کی بھرتیوں پر حکم امتناع ختم کردیا۔

آئینی بینچ نے سندھ حکومت کی درخواست پر پی ایس ٹی اور جے ایس ٹی ٹیچرز کی بھرتیوں پر حکم امتناع ختم کردیا۔ آئینی بنیچ نے سندھ حکومت کو صوبے بھر میں ٹیچرز کی بھرتیوں اور جوائننگ کی اجازت دے دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدینآڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدینآئینی بینچ کا اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم
مزید پڑھ »

سندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظورسندھ میں اسکول، کالج داخلہ فارم میں ٹرانس جینڈر کا خانہ بھی ہوگا: پالیسی کا مسودہ منظوراساتذہ کی بھرتیوں میں ٹرانس جینڈرکاکوٹہ پالیسی کاحصہ بنانےپربھی اتفاق کیا گیا، پالیسی کو قانونی حیثیت دینے کے لیے کابینہ سے منظوری لی جائے گی: محکمہ تعلیم سندھ
مزید پڑھ »

جوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانجوڈیشنل کمیشن کا پہلا اجلاس آج، جسٹس امین کے آئینی بینچ کا سربراہ بننے کا امکانحکومت چوتھے سینئر جج جسٹس امین الدین کو آئینی بینچ کا سربراہ بنانے کی سفارش کرے گی
مزید پڑھ »

عدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجعدلیہ کی آزادی پہلے آئینی بینچ کو درپیش سب سے بڑا چیلنجچیف جسٹس قاضی فائز اور ان کے ہم خیال ججوں نے حکومت کو 26 ویں آئینی ترمیم لانے میں سہولت فراہم کی
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلبسپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلبآئینی بینچ نے آئندہ سماعت پر تمام آئی جیز اور سیکریٹریز داخلہ کو طلب کرلیا
مزید پڑھ »

زلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیلزلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیلآئینی بینچ نے اکتوبر 2005 زلزلہ متاثرین کیس میں حکومتوں سے پراگرس رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:36:05