آئی سی سی ایوانوں میں بھی پاک بھارت ‘میچ‘ شروع - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

آئی سی سی ایوانوں میں بھی پاک بھارت ‘میچ‘ شروع - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

آئی سی سی ایوانوں میں بھی پاک بھارت ‘میچ‘ شروع -

آئی سی سی ایوانوں میں بھی پاک بھارت‘میچ‘ شروع ہوگیا جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سادہ اکثریت سے نیا چیئرمین بنانے کی بھارتی کوشش کے سامنے دیوار بن گیا۔

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ کے میدان میں موجود مسابقت اب آئی سی سی کے ایوانوں میں بھی شروع ہوگئی ہے،گذشتہ دنوں نئے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار طے کرنے کیلیے میٹنگ بے نتیجہ ثابت ہوئی تھی۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق دو تہائی اور سادہ اکثریت کے معاملے میں پاکستان اور بھارت میں اختلاف سامنے آیا ہے۔ آئی سی سی کے کچھ ممبرز، ڈائریکٹر اور پی سی بی کا اصرار ہے کہ نیا چیئرمین لازمی طورپر دو تہائی اکثریت کے ساتھ منتخب ہونا چاہیے،بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا اور دیگر بورڈز سادہ اکثریت پر زور دے رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں 17 ووٹ ہیں، دو تہائی اکثریت سے چیئرمین بننے کی خاطر 12 ووٹ درکار ہوں گے جبکہ سادہ اکثریت میں صرف 9 ووٹ حاصل کرنے والا امیدوار چیئرمین بن جائے گا۔ اس وقت 11 ممبرز سادہ اکثریت کے حق میں ہیں۔ ان میں بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور باقی 7 فل ممبر بورڈز شامل ہیں، قائم مقام چیئرمین عمران خواجہ، غیرجانبدار ڈائریکٹر اندرا نوئی، 3 ایسوسی ایٹ ممبرز اور پی سی بی دو تہائی اکثریت کے خواہاں...

ذرائع نے مزید بتایا کہ یہ دراصل آئی سی سی میں پاک بھارت گیم چل رہا ہے، بی سی سی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگاکہ وہ کیا چاہتاہے، آئی سی سی قوانین میں چیئرمین کے الیکشن کیلیے سادہ یا دو تہائی اکثریت کی وضاحت نہیں ہے، ایک قرارداد پاس کرکے اس مسئلے کو حل کرنا ممکن ہوگا جو صرف سادہ اکثریت سے ہی منظور ہوجاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن میں مال روڈ پردھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج - Aaj.tvچمن میں مال روڈ پردھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج - Aaj.tv
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہآرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
مزید پڑھ »

آئی سی سی کی انگلش فاسٹ بولر کیخلاف کارروائی -آئی سی سی کی انگلش فاسٹ بولر کیخلاف کارروائی -کرکٹ نے نگراں عالمی ادارے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے فاسٹ بولر پر جرمانہ عائد کردیا۔ مانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف آئی سی سی کے لیول ون کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر پیسر اسٹورٹ براڈ پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھ »

محرم الحرام سے متعلق این سی او سی کا اجلاسمحرم الحرام سے متعلق این سی او سی کا اجلاسوفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں محرم الحرام سے متعلق اقدامات پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »

این سی او سی کا محرم الحرام میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 15:07:36