آج ملک بھر میں اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے

پاکستان خبریں خبریں

آج ملک بھر میں اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے، یہ دن قائد اعظم کی 11 اگست 1947 کی تاریخ ساز تقریر کی یاد اور ان کے افکار کی روشنی میں منایا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں آج سرکاری سطح پر اقلیتوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے، یہ دن سنہ 2009 سے ہر سال 11 اگست کو منایا جاتا ہے۔

اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں تمام تر تعصبات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے برداشت، سماجی برابری اور بھائی چارہ اپنانے پر زور دیا۔انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کہ مملکت میں موجود تمام کمیونٹیز کے ساتھ مساوی سلوک کیا جائے گا جبکہ انہیں مساوی سہولیات و مواقع میسر ہوں گی تاکہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکے۔

صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ یہ دن قائد اعظم کے ان افکار کی یاد دلاتا ہے کہ جب 11 اگست سنہ 1947 کو اپنی تاریخ ساز تقریر میں انہوں نے کہا کہ آپ آزاد ہیں، اپنے مندر، اپنی مساجد یا جہاں آپ عبادت کرنا چاہیں وہاں جانے کے لیے۔ آپ کا مذہب کوئی بھی ہو یا آپ کسی بھی رنگ و نسل سے تعلق رکھتے ہوں، ریاست پاکستان کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکشترکی کی لبنان کو بیروت بندرگاہ کی آبادیوں کی تعمیر نو میں مدد کی پیشکش Lebanon BeirutExplosion BeirutPort Turkey Rebuild Reconstruction Offers trpresidency RTErdogan fuatoktay
مزید پڑھ »

صبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیوچوہدری برداران بھی میدان میں آگئےصبا قمر اور بلال سعید کی مسجد میں گانے کی ویڈیو،چوہدری برداران بھی میدان میں آگئے Bilalsaeedmusic BilalSaeed SabaQamar PMLQ PervaizElahi MoonisElahi6
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
مزید پڑھ »

رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالرہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت، کل جماعتی حریت کانفرنس کی وادی میں مکمل ہڑتال کی کالسری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے رہنما شیخ عبدالعزیز کی شہادت پر وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی، شیخ عبدالعزیز کو2008میں شہید کیا تھا۔
مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیوفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیں ہیں جس کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا
مزید پڑھ »

پاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہےپاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہےپاکستان میں آج اقلیتوں کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یوم اقلیت کے موقع پر ہندو، سکھ اور عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد گرجا گھروں اور مندروں میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 04:13:36